سیاست میں آنے کے بعد سے جان کو خطرہ ہے اب مرنے کے خوف پر قابو پالیا، عمران خان - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھیں: ExpressNews

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ سیاست میں جب سے آیا تب سے جان کو خطرہ ہے اور اب مرنے کے خوف پر قابو پالیا۔

نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے مزید کہا کہ احتجاج کرنا ہمارا آئینی حق ہے کیونکہ چوروں کا ٹولہ ہم پر مسلط کیا گیا، ملک میں ناانصافی کے خلاف آواز اٹھارہے ہیں۔ عمران خان نے کہا کہ راولپنڈی اپنی قوم کیلیے جارہا ہوں اور جلسے کا مقصد پیغام دینا ہے کہ قوم جاگ گئی ہے اور اسے آزاد کیا جائے۔ایک سوال کے جواب میں سابق وزیراعظم نے کہا کہ فوری انتخابات کا انعقاد نہیں ہوتا تو مجھے فرق نہیں پڑتا، ہماری مقبولیت میں دن بہ دن اضافہ ہوتا جارہا ہے، ملک بھی میرا اور فوج بھی میری ہے۔

انہوں نے کہا کہ رجیم چینج سازش کی وجہ سے امریکا سے تعلقات نہیں توڑ سکتا، امریکا اور پاکستان کے تعلقات ہمارے لیے بہت اہم ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

معجزہ، انڈونیشیا زلزلے کے دو روز بعد ملبے سے چھ سالہ بچے کو زندہ نکال لیا گیاانڈونیشیا میں آنے والے زلزلے کے دو روز بعد ایک چھ برس کے بچے کو ملبے کے نیچے سے معجزانہ طور پر زندہ نکالا گیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

انڈونیشیا: زلزلے سے اموات کی تعداد 310 ہوگئیانڈونیشیا میں پیر کے روز آنے والے 5.6 شدت کے زلزلے سے اموات کی تعداد 310 ہوگئی ہے، جبکہ 24 افراد اب بھی لاپتہ ہیں۔انڈونیشیا میں زلزلے کے بعد آفٹرشاکس کا
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان کی جان کو خطرہ ہے، کل پنڈی جلسہ ملتوی کردیں، وزیر داخلہ - ایکسپریس اردوعمران خان نواز شریف اور شہباز شریف سے ملنا چاہیں تو وہ بھی انکار نہیں کریں گے، رانا ثناء اللّٰہ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

وہ وقت جب عمران خان نے وسیم اکرم کو ویران جزیرے پر اکیلے چھوڑ دیا لیکن کیوں؟ وسیم اکرم نے دلچسپ واقعہ سنا دیاکراچی (ویب ڈیسک) سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم نے انکشاف کیا ہے کہ سابق کپتان عمران خان نے کیرئیر کے ابتدائی دنوں میں مجھے جنوبی امریکا کے ایک ویران جزیرے پر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کیا رونالڈو سعودی کلب سے معاہدہ کرنے والے ہیں؟تاہم اب خبر ایجنسی کے مطابق مانچسٹر یونائٹیڈ سے علیحدگی کے بعد سعودی کلب الہلال نے پھر سے رونالڈو سے معاہدے میں دلچسپی ظاہر کی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »