اس حکومت کے پاس ہر چیز ڈبل ہے اور نتیجہ صفر ہے،شیخ رشید

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اس حکومت میں دو وزیر خارجہ، دو وزیر اعظم اور دو وزیر پیٹرولیم ہیں، شیخ رشید SamaaTV sheikhrasheed

Posted: May 15, 2022 | Last Updated: 1 hour agoعوامی مسلم لیگ کے صدر اور سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ اس حکومت میں دو وزیر خارجہ، دو وزیر اعظم اور دو وزیر پیٹرولیم ہے، حکومت کے پاس ہر چیز ڈبل میں ہے ، پھر بھی نتیجہ صفر ہے۔

انہوں نے کہا کہ آصف علی زرداری نے گھیر کر آپ کو فیصل آباد کے گھنٹہ گھر میں مارا ہے اور آصف زرداری نے آپ کے ساتھ وہ کیا ہے کہ نہ آپ ادھر کے رہے نہ ادھر کے۔ پاسپورٹ مل گیا ہے اب نواز شریف کو واپس بلائیں۔ سابق وزیر داخلہ نے کہا کہ یہ سارے ادارے ہمارے ادارے ہیں اور ہمیں ان اداروں پر فخر ہے۔ مجھے عظیم افواج پر ناز ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

یه ایک پیج پر تھے .جج , نیب , میڈیا , فوز مگر ریسلٹ صفر

حالانکہ ایک سنگل فرح گوگی ہیں بہت ہوتی ہے سارے معاملات دیکھنے کے لیے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

' اگلے آرمی چیف کا فیصلہ موجودہ حکومت ہی کرے گی وفاقی وزیر کا بڑا بیاناسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی وزیر برائے آبی وسائل سید خورشید شاہ نے اہم بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگلے آرمی چیف کا فیصلہ موجودہ حکومت ہی کرے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

خیبرپختونخوا حکومت کا ہیلی کاپٹر جلسوں میں استعمال کیا جا رہا ہےوفاقی وزیر اطلاعاتوفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ 4 سال لوٹ مار کرنے والی گزشتہ حکومت 4 ہفتے پہلے آنے والی حکومت سے سوال کر رہی ہے وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب Marriyum_A pmln_org یہ تو جلسوں سے ہی ڈر گئے ہیں ابھی تو لانگ مارچ باقی ہے عثمان ڈار اور پی ٹی آئی کارکنان کی گرفتاری سے اندازہ ہو رہا ہے کہ ماتھے پر پسینہ ہے ٹانگیں کانپ رہی ہیں، تھوڑا سا اور دبایا تو انکی شلواریں گیلی ہو جائیں گی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کراچی: سمندر میں باپ کے ساتھ نہاتے ہوئے دو بیٹے ڈوب گئےبتانا ہے کہ بڑے بھائی کو موقع پر ہی بچا لیا گیا جبکہ ڈھائی سالہ آفاق کا پتہ نہ چل سکا: ریسکیو ذرائع اللہ تعالیٰ کرم فرمائے Hahahahaahaahaahaha Karachi ke sumandar hi dhikao gy ab tum log dhikao mall 😂😂😂 اِيَّاكَ نَعۡبُدُ وَاِيَّاكَ نَسۡتَعِيۡنُؕ امر بالمعروف ونہی عن المنکر When injustice becomes law, resistance becomes duty 🔥🔥 ظلم جب قانون بن جائے تو مزاحمت فرض بن جاتی ہے! میں بار بار لکھوں گا کے امپورٹڈ_حکومت_نامنظور اور غلامی_نامنظور MarchAgainstImportedGovt
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کشمور: دو قبائل میں خونریز تصادم، 4 افراد ہلاککشمور: دو قبائل میں خونریز تصادم، 4 افراد ہلاک arynewsurdu ههههها پاکستان هم ازادی لری دکافرانو اولادو
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

دو پہاڑوں کے درمیان واقع دنیا کا طویل ترین پلچیک ری پبلک میں ہوا میں معلق دنیا کا طویل ترین پل تعمیر مکمل ہونے کے بعد عوام کے لیے کھول دیا گیا، پل کی لمبائی 721 میٹر ہے۔ عمران خان کے بیانیہ کو اب پوری دنیا بھی اکٹھی ہو جائے نہیں گرا پائے گی وہ بندہ اپنے بیانیہ پر ڈٹ گیا اور آج قوم اس کے ساتھ کھڑی ہے75 سالہ تاریخ میں کبھی لوگ ایسے نہیں جاگے جیسے آج شعور پا گئے ہیں ہر شخص میں عمران خان بول رہا ہے کہا بھی تھا مت لینا پنگا اب بھگتنا پڑے گا.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

دو بسوں میں خوفناک تصادم۔4افراد جاں بحق25زخمیزخمیوں میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں،تمام زخمیوں کو سیہون ہسپتال میں طبی امداد دی جارہی ہے۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »