دو پہاڑوں کے درمیان واقع دنیا کا طویل ترین پل

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

دو پہاڑوں کے درمیان واقع دنیا کا طویل ترین پل arynewsurdu

اس کی تعمیر 2 سال میں ہوئی جس پر 8.4 ملین ڈالر کے اخراجات ہوئے۔پل پر جانے والے سیاحوں کو پہلے سے بکنگ کروانی ہوگی اور 350 چیک کرونا ادا کرنے ہوں گے۔

پل پر جانے والے سیاح کیبل کار کے ذریعے پل تک پہنچیں گے، اور پھر دوسری طرف اتر کر جنگل کے درمیان موجود راستے سے ہوتے ہوئے واپس شہر میں آجائیں گے۔ مقامی حکام کا کہنا ہے کہ مذکورہ علاقہ نہایت مقبول سیاحتی مقام ہے اور پل کی وجہ سے یہاں کی سیاحت میں مزید اضافہ ہوگا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

عمران خان کے بیانیہ کو اب پوری دنیا بھی اکٹھی ہو جائے نہیں گرا پائے گی وہ بندہ اپنے بیانیہ پر ڈٹ گیا اور آج قوم اس کے ساتھ کھڑی ہے75 سالہ تاریخ میں کبھی لوگ ایسے نہیں جاگے جیسے آج شعور پا گئے ہیں ہر شخص میں عمران خان بول رہا ہے کہا بھی تھا مت لینا پنگا اب بھگتنا پڑے گا.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جنرل قمر جاوید باجوہ کا یو اے ای کے صدر کے انتقال پر افسوس کا اظہارراولپنڈی:پاک فوج کے تعلقات عامہ کے ادارے آئی ایس پی آر کی جانب سے یو اے ای کے صدر کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا گیا ہے۔آئی ایس پی آر نے ٹیوٹ کی ہے کہ سپہ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

اسلام آباد ہائیکورٹ کا ملعون گیرٹ ولڈر کے ٹویٹس کے خلاف اقدامات کا حکم - ایکسپریس اردوملعون گیرٹ ویلڈر لگاتار توہین آمیز ٹویٹس کر رہا ہے، مسلمانوں کے جذبات کے تحفظ کے لیے حکومت کارروائی کرے، عدالت
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

وزیر خارجہ کا 17 مئی کو امریکا کے دورے کا امکان - ایکسپریس اردووزیرخارجہ 18 مئی کو امریکی سیکریٹری خارجہ انٹونی بلنکن سے ملاقات کریں گے۔ Apni dollar ki kist lenay ja Raha ha Jo inho ne mulk ko bech kar kamai ha
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

وزارت داخلہ کا 2 شناختی کارڈ اور پاسپورٹ رکھنے والوں کے لیے ایمنسٹی کا اعلاناسلام آباد : وزارت داخلہ نے دو شناختی کارڈ اور پاسپورٹ رکھنے والوں کے لیے ایمنسٹی کا اعلان کردیا ، سزا کے بغیر ختم کیا جاسکے گا۔ Arrest Fayz Issa wife she has proven holder of 2 ID cards ایمنسٹی یا جیل امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی : صدر دھماکے میں بھگدڑ کے دوران 15 سالہ لڑکی کے مبینہ اغوا کا انکشافکراچی : صدر دھماکے میں بھگدڑ کے دوران 15 سالہ لڑکی کے مبینہ اغوا کا انکشاف arynewsurdu ARYNEWSOFFICIAL Usman dar ko raha karo
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان کا امارات کے صدر کے انتقال پر اظہار تعزیتاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے متحدہ عرب امارات کے صدر کے انتقال پر اظہار افسوس کیا ہے۔ اپنے تعزیتی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »