کشمور: دو قبائل میں خونریز تصادم، 4 افراد ہلاک

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کشمور: دو قبائل میں خونریز تصادم، 4 افراد ہلاک arynewsurdu

کشمور: صوبہ سندھ کے ضلع کشمور میں دو گروپوں کے درمیان ہونے والی خونریز تصادم کے نتیجے میں چار افراد ہوگئے ہیں۔

پولیس ذرائع کے مطابق کشمور میں کچے کے علاقے گیہلپور میں خاندانی تنازعے پر دو گروپوں کے درمیان مسلح تصادم ہوا، تصادم کے دوران دونوں جانب سے مورچہ بند ہوکر فائرنگ کی گئی جس کے نتیجے میں چار افراد ہلاک ہوگئے۔پولیس کے مطابق ہلاک افراد کا تعلق ایک ہی خاندان سے بتایا جاتا ہے، واقعے کے بعد علاقے میں سخت کشیدگی پائی جاتی ہے تاہم پولیس کی بھاری نفری نے علاقے کو گھیرے میں لے رکھا ہے۔

پولیس نے ہلاک افراد کی لاشوں کو اپنی تحویل میں ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل کیا جہاں ضابطے کی کارروائی عمل میں لائی جارہی ہے۔ واضح رہے کہ کشمور کندھ کوٹ کا سب خطرناک علاقہ ہے یہ کچا دیہی اور جنگلات کا مشکل ترین علاقہ ہے اس تھانے کی حدود میں پولیس کی جانب سے متعدد مرتبہ جرائم پیشہ عناصر کے خلاف آپریشن بھی کئے جاتے رہے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ههههها پاکستان هم ازادی لری دکافرانو اولادو

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وہ ملک جس کی جیل میں دو گینگز کی لڑائی میں 43 افراد ہلاک ہوگئےکوئٹو(مانیٹرنگ ڈیسک) جنوبی امریکہ کے ملک ایکواڈور کی ایک جیل میں قید دو متحارب گینگز کے کارندوں میں خونریز لڑائی میں 43لوگ لقمہ اجل بن گئے۔ میل آن لائن کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بھارت میں 50 سالہ شخص کو اپنی ہی دو سگی بیٹیوں کو زیادتی کا نشانہ بنانے کے الزام میں گرفتار کر لیا گیاممبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن )بھارت میں 50 سالہ شخص کو اپنی 24 اور 18 سالہ بیٹی سے زیادتی کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ریاست
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

تھائی شہری نے بیوی کی لاش کیساتھ دو دہائیاں گزار دیں - ایکسپریس اردوبیوی کے جنازے کیساتھ 21 سال گزارنے والا معمر شخص متعدد ڈگریاں حاصل کرچکا ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

دو درجن سے زائد چینی کمپنیوں نے پاکستانی حکومت کو بڑی دھمکی دے دیاسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) 300ارب روپے کی عدم ادائیگی پر دو درجن سے زائد چینی کمپنیوں (آئی پی پیز)نے رواں ماہ اپنے پاور پلانٹس بند کرنے کی دھمکی دے دی۔ ڈیلی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

قومی کرکٹ ٹیم کے دو اہم فاسٹ بالرز فٹ ہوگئےقومی کرکٹ ٹیم کے دو اہم فاسٹ بالرز فٹ ہوگئے arynewsurdu پَھس گئی جان شکنجے اندر جیویں ویلنے وچ گنّا رہو نوں کہو ہن رہوے محمد ہُن رہوے تے منّاں میاں محمد بخش ⁧امپورٹڈ_حکومت_نامنظور⁩
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بھارتی ایجنسی کا داؤد ابراہیم کے دو قریبی ساتھیوں کو گرفتار کرنے کا دعویٰعارف ابو بکر شیخ اور شبیر ابو بکر شیخ کو جمعے کی صبح ممبئی سے گرفتار کیا گیا: بھارتی میڈیا niazbeen93 ombarak sha, Da sta da Lala dushmanan giriftar sho.
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »