اسکولوں کی نجکاری کا کوئی منصوبہ زیر غور نہیں،نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن ...

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کا کہنا ہے کہ اسکولوں کی نجکاری کا کوئی منصوبہ زیر غور نہیں ہے۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں ان سے اساتذہ کے احتجاج اور گرفتاریوں سے متعلق صحافی نے سوال کیا تو جواب میں انہوں نے  کہا کہ سب کو پُرامن احتجاج کا حق ہے ، اساتذہ پرامن احتجاج کرینگے تو میں بھی اس میں شامل ہوجاؤنگا،لیکن کسی کو...

بلوچستان میں ہونے والی بجلی چوری سے متعلق حیران کن تفصیلات ...اسکولوں کی نجکاری کا کوئی منصوبہ زیر غور نہیں،نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقویلاہور نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کا کہنا ہے کہ اسکولوں کی نجکاری کا کوئی منصوبہ زیر غور نہیں ہے۔

لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں ان سے اساتذہ کے احتجاج اور گرفتاریوں سے متعلق صحافی نے سوال کیا تو جواب میں انہوں نے کہا کہ سب کو پُرامن احتجاج کا حق ہے ، اساتذہ پرامن احتجاج کرینگے تو میں بھی اس میں شامل ہوجاؤنگا،لیکن کسی کو تعلیمی اداروں کو بند کرنے کی اجازت نہیں دیں گے،یہ کون سا طریقہ ہے کہ بچوں کو اسکولوں میں پڑھنے ہی نہیں دینا،یہ کوئی طریقہ نہیں ہے کہ ٹیچر اسکولوں میں ہی نہ آئیں۔چھوٹی سی جاپانی گاڑی جو آپ کا پٹرول کا خرچہ زیرو کر...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

محسن نقوی کا راولپنڈی رنگ روڈ پراجیکٹ پر کام کی رفتار تیز کرنے کا حکموزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے رات گئے راولپنڈی رنگ روڈ پراجیکٹ کا دورہ کیا، منصوبے کی جلد تکمیل کیلئے کمشنر راولپنڈی اور ایف ڈبلیو او کے حکام کو ضروری ہدایات دیں۔ محسن نقوی نے خالصہ خورد اڈیالہ انٹرچینج کی سائٹ کا بھی معائنہ کیا اور پراجیکٹ پر پیش رفت کا جائزہ لیا۔ وزیراعلیٰ نے راولپنڈی رنگ روڈ پراجیکٹ پر کام کی رفتار تیز کرنے کا حکم دیتے ہوئے کہا...
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ٹیم میں اپنا اپنا ہورہا ہے، باسط علی قومی ٹیم پر سخت نالاںباسط علی کا حارث رؤف کی خراب بولنگ پر بات کرتے ہوئے کہنا تھا کہ حارث رؤف کو پتہ ہے کہ اس کے پیچھے کوئی بولر نہیں ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نواز شریف کا استقبال؛ استحکام پاکستان پارٹی نے عون چوہدری سے وضاحت طلب کرلیعون چوہدری کی نواز شریف سے ملاقات کا پارٹی سے کوئی تعلق نہیں، ترجمان استحکام پاکستان پارٹی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعلی محسن نقوی نے پنجاب میں سرکاری سطح پر بنائی جانے والی پی ایچ اے کی ...وزیراعلی پنجاب محسن نقوی کی گلبرگ میں پارکس اینڈ ہارٹیکلچرکی نرسری آمد وزیراعلی محسن نقوی نے پنجاب میں سرکاری سطح پر بنائی جانے والی پی ایچ اے کی پہلی کمرشل نرسری کا افتتاح کر دیا شہری سستے داموں پودے۔ پھول اور گلدستے خرید سکیں گے وزیراعلی محسن نقوی نے نرسری کا دورہ کیا، نرسری میں رکھے پھول اور پودے دیکھے وزیر اعلی محسن نقوی نے فلاور شاپ کا معائنہ...
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وزیراعلی محسن نقوی نے پنجاب میں پہلی کمرشل نرسری کا افتتاح کر دیاوزیراعلی پنجاب محسن نقوی کی گلبرگ میں پارکس اینڈ ہارٹیکلچرکی نرسری آمد وزیراعلی محسن نقوی نے پنجاب میں سرکاری سطح پر بنائی جانے والی پی ایچ اے کی پہلی کمرشل نرسری کا افتتاح کر دیا شہری سستے داموں پودے۔ پھول اور گلدستے خرید سکیں گے وزیراعلی محسن نقوی نے نرسری کا دورہ کیا، نرسری میں رکھے پھول اور پودے دیکھے وزیر اعلی محسن نقوی نے فلاور شاپ کا معائنہ...
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

9 مئی میں ملوث اور روپوش افراد کو عام معافی دلانا اب مشن ہے، شیخ رشیدنہیں معلوم چلہ کس جگہ کاٹا لیکن کوئی تکلیف نہیں دی گئی، سربراہ عوامی مسلم لیگ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »