ٹیم میں اپنا اپنا ہورہا ہے، باسط علی قومی ٹیم پر سخت نالاں

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

باسط علی کا حارث رؤف کی خراب بولنگ پر بات کرتے ہوئے کہنا تھا کہ حارث رؤف کو پتہ ہے کہ اس کے پیچھے کوئی بولر نہیں ہے

آئی سی سی ون ڈے ورلڈکپ کے میچ میں قومی ٹیم کی آسٹریلیا کے ہاتھوں شکست کے بعد سابق کرکٹرز کی جانب سے شدید تنقید کا سلسلہ جاری ہے، ایسے میں قومی ٹیم کے سابق کرکٹر باسط علی بھی قومی ٹیم کے کھلاڑیوں سے ناراض دکھائی دیئے۔

باسط علی نے کہا کہ ابھی تو یہ چار بولرز ہی ہیں، آپشنز کی کمی ہے، کہ ہم نے ہی کھیلنا ہے، یہ ہمارے لئے ایک بہت بڑا لمحہ فکریہ ہے، کہ اللہ نہ کرے کوئی فاسٹ بولر ان فٹ ہوجاتا ہے تو ہمارے پاس اس کا متبادل کیا ہے؟ صرف زمان خان ہے، اس کے علاوہ کوئی نہیں ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

’ایسی بولنگ تو ٹیپ بال میں بھی نہیں ہوتی‘تاہم اے آر وائی نیوز کے پروگرام ’اسپورٹس روم‘ میں سابق کرکٹرز نے قومی ٹیم کی بولنگ کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

’ایسی بولنگ تو ٹیپ بال میں بھی نہیں ہوتی‘تاہم اے آر وائی نیوز کے پروگرام ’اسپورٹس روم‘ میں سابق کرکٹرز نے قومی ٹیم کی بولنگ کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

یوکرین کیلئے کھڑا ہونا، فلسطین کیلئے خاموشی مغربی دہرے معیار کا ثبوت قرارمعروف اخبار فنانشل ٹائمز کا اپنے تجزیے میں کہنا ہے کہ مغرب نے اسرائیل کی اندھی حمایت کے باعث اپنا مقام کھو دیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

یوکرین کیلئے کھڑا ہونا، فلسطین کیلئے خاموشی مغربی دہرے معیار کا ثبوت قرارمعروف اخبار فنانشل ٹائمز کا اپنے تجزیے میں کہنا ہے کہ مغرب نے اسرائیل کی اندھی حمایت کے باعث اپنا مقام کھو دیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ہمیں تسلیم کرنا ہوگا کہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔عبداللہ شفیق نے کیا کہا؟قومی ٹیم کے اوپنر بیٹر عبداللہ شفیق کا کہنا ہے کہ ہمیں تسلیم کرنا ہوگا کہ آسٹریلیا نے پاکستان سے زیادہ اچھی کرکٹ کھیلی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وسیم اکرم نے حارث رؤف کو اہم مشورہ دے دیابنگلورو کے چناسوامی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں آسٹریلیا کی جانب سے دیے گئے 368 رنز کے تعاقب میں پاکستانی ٹیم 305 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »