اسپین: عبدالستار ایدھی اور برہان وانی کی برسی عقیدت واحترم سے منائی گئی

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسپین: عبدالستار ایدھی اور برہان وانی کی برسی عقیدت واحترم سے منائی گئی تفصيلات جانئے: DailyJang

ایدھی صاحب نے اپنی زندگی انسانیت کے نام کی تو مظفر برہان وانی نے بھی اپنی جان آزادی کشمیر پر قربان کرکے وادی کے نوجوانوں کے اندر تحریک کی نئی شمع روشن کر دی۔

اس موقع پر جنگ سے بات کرتے ہوئے قونصل جنرل بارسلونا کا کہنا تھا کہ کشمیر کاز کو اجاگر کرنے میں بارسلونا ہمیشہ سر فہرست رہا ہے۔ اُس کی وجہ یہ ہے کہ پاکستانی اور کشمیری کمیونٹی قونصل خانہ بارسلونا اور سفارت خانہ میڈرڈ کے ساتھ اکھٹے اور ایک پلیٹ فارم پر کھڑے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ آج جن شخصیات کی برسی پر انہیں خراج تحسین پیش کیا گیا ہے وہ اس قابل تھیں، عبدالستار ایدھی کے انسانیت کی فلاح کے کام اور مظفر برہان وانی کی مقبوضہ کشمیر میں بسنے والی اپنی آئندہ نسلوں کے لئے جان کی قربانی تاریخی کام ہیں جنہیں دُنیا کبھی نہیں بھلا پائے گی اور اسی لئے دونوں کی قربانیوں کو رہتی دنیا تک یاد رکھا جائے گا۔

تقریب میں ارشاد اللّٰہ بھٹی، چوہدری امتیاز آکیہ، چوہدری شاہد لطیف گجر، اشرف مغل، توقیر احمد، ابوبکر گوندل اور دوسرے معززین نے خصوصی شرکت کی۔خاص رپورٹ سے مزید

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

محبتیں، خوشیاں اور دکھ بانٹنے والے عبدالستار ایدھی کی آج چوتھی برسی
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

’ایدھی بابا‘ اور لالو کھیت کا لاوارث بچہمعروف سماجی کارکن عبدالستار ایدھی کی آج چوتھی برسی منائی جا رہی ہے۔ ایدھی سینٹر کراچی میں پل کر جوان ہونے والے بدر نامی نوجوان آج خود چار بچوں کے باپ ہیں مگر ایدھی صاحب کی یاد آج بھی ان کے دل میں سمائی ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

ملتان اور کوئٹہ کے یوٹیلٹی اسٹورز پر چینی اور آٹے کی قلت، شہری پریشانی سے دوچار
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پاکستان اور چین کے درمیان ایک اور بڑا معاہدہ طے پاگیااسلام آباد : پاکستان اور چین میں ووکیشنل اسکولز میں کمپیوٹرز و دیگر سامان کی فراہمی کا معاہدے طے پاگیا، پروجیکٹ پر 4 ملین ڈالر لاگت آئے گی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

غذا اور غذائیت سے محروم کردینے والا سبزہ اور جڑی بوٹیاں -چھوٹے بڑے کیڑوں، ٹڈی دل کے حملوں اور چمگادڑوں سے پریشان کسانوں کا دردِ سر مختلف اقسام کی جڑی بوٹیاں بھی ہیں جو کسی فصل کے ساتھ اپنی جگہ بنا لیتی ہیں۔ جڑی بوٹیاں اور قسم قسم کا سبزہ زمین پر حیات اور تنوع کی خوب صورت علامت ہیں۔ لیکن ان کی بعض اقسام ایسی …
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

طالب علموں کے لیے خوشخبریپاکستان اور چین کے درمیان ایک اور معاہدہ طے پاگیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان اور چین میں ووکیشنل سکولز میں کمپیوٹرز و دیگر سامان کی فراہمی کا معاہدے طے پاگیا، پروجیکٹ پر 4 ملین ڈالر لاگت آئے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »