اسپیکر پرویز الٰہی نے پنجاب اسمبلی کا اجلاس کل طلب کرلیا

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسپیکر چوہدری پرویز الٰہی نے آئینی اختیارات استعمال کرتے ہوئے اجلاس کی تاریخ میں تبدیلی کی

اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی نے اسمبلی کا اجلاس 22 مئی بروز اتوار کو طلب کیا ہے جب کہ اس سے قبل یہ اجلاس 30 مئی کو طلب کیا گیاتھا۔اسپیکر پنجاب اسمبلی کی طرف سے اسمبلی کا اجلاس 22 مئی کو طلب کرنےکا نوٹیفیکیشن جاری کردیا گیا ہے۔

واضح رہےکہ الیکشن کمیشن نے گزشتہ روز پی ٹی آئی کے منحرف ارکان پنجاب اسمبلی کے خلاف ریفرنس منظور کرتے ہوئے 25 ارکان کو ڈی سیٹ کردیا ہے جس کے بعد اپوزیش کاکہنا ہےکہ حمزہ شہباز اب وزیراعلیٰ نہیں رہے اور اسمبلی کا اجلاس دوبارہ طلب کرکے وزیراعلیٰ کا انتخاب کیا جائے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

🤫🤔🎺🎺🎺👍👍👍🏻👅

یعنی کل پھر اپنی کٹ لگوانی ہے 😉

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پرویز الٰہی نے وزیراعلیٰ پنجاب کا انتخاب ہائیکورٹ میں چیلنج کردیاحمزہ شہباز نے وزیراعلیٰ منتخب ہونے کیلئے مطلوبہ ووٹ نہیں لیے اور سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں حمزہ شہباز کے پاس مطلوبہ نمبرز نہیں: درخواست معوقع معوقع جیت جاۓ گا لکھ لیں فارن فمڈنگ کی طرح اس پہ سٹے لے لو.
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

اسمبلیاں توڑ دوں گا اگر۔پرویز الٰہی نے بڑا اعلان کردیاسپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ منحرف ارکان اسمبلی عبرت کا نشان بن گئے ان کا کوئی سیاسی مستقبل نہیں، جہانگیر ترین اور حمزہ شہباز نے بہت پیسہ عمران خان کا سیاسی جنازہ پڑھانے کے لئے مولانا فضل الرحمن کی امامت نواز شریف کی اقامت کا شکریہ بیغیرت عدم اعتماد تو آئی ہوئی ہے کیسے توڑے گا ہاں زمینی مخلوق کے بل پر جے حلال داں تے توڑ کےوکھا تیری دتا ۔۔۔۔۔۔۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

عمران خان کہیں تو آدھے گھنٹے میں اسمبلی توڑ دوں گا: پرویز الٰہیپنجاب میں نیا الیکشن ہو گا، میں عمران خان کا وزیراعلیٰ کا امیدوار ہوں: اسپیکر پنجاب اسمبلی مزید پڑھیں: GeoNews PervezElahi ImranKhan 😂😂👍 If you are Bad i am your Dad Pehly governor to ban ja bharway
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

منحرف ارکان اسمبلی عبرت کا نشان بن گئے، پرویز الٰہی - ایکسپریس اردوجہانگیر ترین اور حمزہ شہباز نے بہت پیسہ پھینکا لیکن پیسہ ان کے کوئی کام نہیں آیا، ایکسپریس سے بات چیت ChPervaizElahi HamzaSS کوئی پاگل آدمی سے پوچھے۔ پی۔ٹی۔آئی کے ارکان کے ساتھ جو ہوا سو ہوا۔ تم چوہدری شجاعت حسین کی پارٹی سے بغاوت کئے ہوئے ہو۔ جانتے ہو تم کو بھی عبرت بنایا جاسکتا ہے۔ اور اصل عبرت وہی ہو گی۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

اگر عمران خان کہیں تو آدھے گھنٹے میں پنجاب اسمبلی توڑ دوں گاچودھری پرویز الٰہیلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویز الٰہی کا کہنا ہے اگر عمران خان مجھے کہیں گے توآدھے گھنٹے میں اسمبلی توڑ دوں گا۔ نجی ٹی وی جیو Meray Aqa main apka gholaam hukam kren sar ankhon pay👌
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

انتخاب نہیں ہوا، وزارتِ اعلیٰ کا اب بھی امیدوار ہوں، پرویز الٰہیکراچی ق لیگ کے رہنما چوہدری پرویز الٰہی نے کہا ہے...
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »