پرویز الٰہی نے وزیراعلیٰ پنجاب کا انتخاب ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

حمزہ شہباز نے وزیراعلیٰ منتخب ہونے کیلئے مطلوبہ ووٹ نہیں لیے اور سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں حمزہ شہباز کے پاس مطلوبہ نمبرز نہیں: درخواست

لاہور: اسپیکر پنجاب اسمبلی پرویز الٰہی نے بھی وزیراعلیٰ پنجاب کا انتخاب ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا۔

پرویز الٰہی کی جانب درخواست میں حمزہ شہباز اور دیگر کو فریق بنایا گیا ہے جب کہ درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ حمزہ شہباز نے وزیراعلیٰ منتخب ہونے کیلئے مطلوبہ ووٹ نہیں لیے اور سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں حمزہ شہباز کے پاس مطلوبہ نمبرز نہیں۔ درخواست میں استدعا کی گئی ہےکہ ڈپٹی اسپیکر نےحمزہ شہباز کو بلاجواز وزیراعلیٰ کے انتخاب میں کامیاب قراردیا اس لیے درخواست کے حتمی فیصلے تک حمزہ شہباز کو بطور وزیر اعلیٰ کام سے روکا جائے اور ان کے حلف کو کالعدم قرار دے کر وزیراعلیٰ کے نئے الیکشن کے لیے ہدایات جاری کی جائیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

فارن فمڈنگ کی طرح اس پہ سٹے لے لو.

معوقع معوقع جیت جاۓ گا لکھ لیں

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پرویز الہٰی نے وردی میں ملبوس غنڈوں سے حملہ کرایاحمزہ شہبازلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کا کہنا ہے کہ پرویز الہٰی کسٹوڈین آف دی ہاوس بنے بیٹھے ہیں ،کسٹوڈین آف دی ہاوس نے وردی میں ملبوس غنڈوں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

حکومت کتنے دن کی مہمان؟ پرویز الہٰی نے بڑا دعویٰ کردیامسلم لیگ ق کے سینئر رہنما سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویز الہٰی نے کہا اس وقت ن لیگ جلتے توے پر لیٹی ہوئی ہے ،انہیں کچھ سمجھ نہیں آ رہی کریں تو کیا کریں،جو تو کیا پہلے وہ بھیجے گئے تھے کہ اتنی جلدی واپسی ہو گئی یا پھر انہیں لگ پتہ گیا کہ حکومت جانے والی ہے پارٹی واپس بدل لو وقت نے ثابت کیا کہ گجرات کے چوھدری ہمیشہ بلیک میل کرنے والے اور مفاد پرست رہے ایک مہینہ پہلے یہ عورتوں کی طرح زور زور سے رو رہا تھا
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

تحریک عدم اعتماد، وزیراعلیٰ بلوچستان نے وزراء کو فارغ کردیاوزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو کیخلاف تحریک عدم اعتماد پر دستخط کرنے والے وزراء کو کابینہ سے فارغ کردیا گیا۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب کے لئے نئی مشکل۔ق لیگ نے بڑا فیصلہ کرلیاآرٹیکل 63 اے کی تشریح پر سپریم کورٹ کی رائے آنے کے بعد مسلم لیگ ق نے پنجاب میں وزارت اعلیٰ کا انتخاب چیلنج کرنے کا فیصلہ کرلیا ۔ قوم_کا_ہیرو_عمران_خان
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ بلوچستان کیخلاف تحریک عدم اعتماد پر کسی نے رابطہ نہیں کیاسردار اختر مینگل(24 نیوز)بلوچستان نیشنل پارٹی (بی این پی)کے سربراہ سردار اختر مینگل نے کہاہے کہ وزیراعلیٰ عبدالقدوس بزنجو کے خلاف تحریک عدم اعتماد پر کسی نے رابطہ نہیں
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

تفتیشی اداروں میں حکومتی مداخلت چیف جسٹس پاکستان نے ازخودنوٹس لے لیاچیف جسٹس عمر عطا بندیال نے تفتیشی اداروں میں حکومتی مداخلت پر ازخودنوٹس لے لیا،چیف جسٹس کی سربراہی میں 5 رکنی بنچ ازخودنوٹس کی سماعت کل کرے گا۔ Ye hota kon hey notice Leney wala کچھ دن بعد شوہر بیوی جب کمرے میں ہونگے تو بچوں/گھر والوں کے دروازہ کھٹکھٹانے کی مداخلت پر بھی کیس کر لینگے🤣 4 saal bad phala sooo motoo mubbarak ho
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »