اسپین میں ژالہ باری، گیند کے برابر برف کے ٹکڑے گرنے سے بچی ہلاک - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

20 ماہ کی بچی ہلاک جبکہ درجنوں افراد زخمی مزید پڑھیے: expressnews

رپورٹ کے مطابق اسپین کے شہر کاتالونیا کے علاقےگیرونا میں طوفانی ژالہ باری ریکارڈ کی گئی جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر بھی وائرل ہو رہی ہے۔

اس طوفانی ژالہ باری میں ٹینس بال کے سائز جتنے برف کے ٹکڑے آسمان سے گرتے دیکھے گئے جس کے نتیجے میں 20 ماہ کی بچی ہلاک جبکہ درجنوں افراد زخمی بھی ہو گئے۔اسپین میں گیند کے برابر برف کے گولوں کی بارش، سر پر گولہ لگنے سے ایک بچی جاں بحق متعدد افراد زخمی ہو گئے، یورپ اس وقت موسمیاتی تبدیلیوں کے بحران کا شکار ہے، خشک سالی کے باعث دریا خشک ہو چکے ہیں

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی: 6 سالہ بچی کیساتھ مبینہ زیادتی کی کوشش، سکول ٹیچر کو حراست میں لے لیا گیاکراچی: (دنیا نیوز) شہر قائد کے علاقے عزیز آباد میں 6 سالہ بچی کے ساتھ مبینہ زیادتی کی کوشش کے بعد سکول ٹیچر کو حراست میں لے لیا گیا۔ 😡😡😡 He should be given an exemplary punishment. R phir azab Q na aye
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ہدف کے تعاقب میں سری لنکا کے 48 رنز پر دو کھلاڑی آؤٹ - ایکسپریس اردومیچ ہارنے والی ٹیم ایونٹ سے باہر ہو جائے گی مزید پڑھیے: expressnews بنگالیوں کے منہ لٹکے ہوئے ہیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

عمران خان کے وکیل حامد خان کے ریمارکس پر فواد چوہدری کا ردعمل بھی آگیااسلام آباد (ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے توہین عدالت کیس میں عمران خان کے وکیل حامد خان کے خود سے متعلق ریمارکس پر ردعمل دیا ہے۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ترکیہ سے مزید 2 طیارے متاثرین سیلاب کیلئے سامان لیکر کراچی پہنچ گئے.ترکیہ سے مزید 2 طیارے متاثرین سیلاب کیلئے سامان لیکر کراچی پہنچ گئے. Turkey ReliefGoods Plane ReachedKarachi Pakistan FloodinPakistan FloodRelief MFATurkiye RTErdogan GovtofPakistan PakPMO SindhCMHouse
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ایشیا کپ: ہانگ کانگ کیخلاف کامیابی کے بعد روہت شرما نے ویرات کو پیچھے چھوڑ دیاگزشتہ روز ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ کے گروپ اے کے میچ میں بھارت نے ہانگ کانگ کو 40 رنز سے شکست دے کر سپر فور مرحلے میں جگہ بنالی۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

نالے کا کٹ بند کرنے پر حملہ اے سی نوابشاہ کا گارڈ کلہاڑی کے وار سے جاں بحقبے نظیر آباد (ویب ڈیسک)نوابشاہ میں نالے کا کٹ بند کرنے پر مقامی افراد کے حملے سے اسسٹنٹ کمشنر  کی سکیورٹی پر مامور اہلکار کلہاڑی کے وار سے جاں بحق ہو
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »