اسپیکر نے عدم اعتماد پر ووٹنگ نہ کرائی تو کیا ہوگا؟ فاروق ایچ نائیک نے بتا دیا

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکرکی غیرموجودگی میں ایوان کی کارروائی کون چلائے گا، فیصلہ پارلیمنٹ کرےگی، فاروق ایچ نائیک

پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما و وکیل فاروق ایچ نائیک نے کہا ہے کہ وزیراعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ نہیں ہوئی تو توہین عدالت کی کارروائی ہوگی۔

سپریم کورٹ کے حکم کے مطابق قومی اسمبلی کا اجلاس صبح ساڑھے 10 بجے سے جاری ہے لیکن اب تک اسپیکر کی جانب سے قرارداد پر ووٹنگ کا عمل شروع نہیں کیا گیا اور اب ساڑھے 9 بجے تک کا وقفہ ہے۔ سپریم کورٹ کے فیصلے کے مطابق من و عن کارروائی کروں گا، اسد قیصر ، مختلف ارکان اسمبلی کی تقاریر ، عدم اعتماد پر ووٹنگ کا مرحلہ اب تک شروع نہیں ہوا

اس حولے سے جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے فاروق ایچ نائیک کا کہنا تھاکہ وزیراعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ نہیں ہوئی تو توہین عدالت کی کارروائی ہوگی۔ انہوں نے کہا کہ اسپیکر کو طلب کرکے پوچھا جائےگاکہ ووٹنگ کیوں نہیں کرائی؟ اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکرکی غیرموجودگی میں ایوان کی کارروائی کون چلائے گا، فیصلہ پارلیمنٹ کرےگی۔مزید خبریں :

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

2 number media walo mulk k ghadaroo yeah kabhi nai dikhao gy... Lantiooo

فاروق ایچ نائیک کی بیٹی کے گھر کاکا ہوگا وہ بھی بغیر شادی کے😉

Bat bs itni c he..ae mama laga ae?

Kuch bie ni ho gha

اگر سپیکر نے ووٹنگ نا کرائی تو جیو والے رشتہ دینے سے انکار کر سکتے ہیں

قیامت آ جائے گی امپورٹڈ_گورمنٹ_نامنظور

آج پتہ نہیں کیوں مجھے باوا جی رضویات کے ڈائیلاگ یاد آرہے ہیں جو کہتے تھے اوئے دَلوں اوئے سورو۔۔۔۔۔ ووٹنگ کراو 😂😂😂😂

امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

سپیکر اسد قیصر نے Test Match شروع کیا ہوا ہے اور ٹیسٹ میچ ڈرا بھی ہو سکتا ہے 🤣 امپوٹڈ_حکومت_نامنظور

qaid e azam ny mulk mehngai k nary per azad nai karwaya tha .. ham azad qoom han ? amrici ghulami na manzoor

ap roy bus or kuch ni hoga

کٹھ_پتلی_سلیکٹڈ_گورنمنٹ_نامنظور

امپورٹڈ_حکومت_نامنظور Beggers can't be Choosers!

VotingKarao VotingKarao VotingKarao VotingKarao VotingKarao VotingKarao VotingKarao VotingKarao VotingKarao VotingKarao VotingKarao VotingKarao VotingKarao VotingKarao VotingKarao VotingKarao VotingKarao VotingKarao VotingKarao votingkarwao VotingKarao

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسپیکر و ڈپٹی اسپیکر کے خلاف عدم اعتماد جمع، کل اجلاس کی صدارت کون کرے گا؟متحدہ اپوزیشن نے قومی اسمبلی کے اسپیکر کے بعد ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری کے خلاف تحریک عدم اعتماد جمع کرا دی ہے Asad kasir Ganduuu news channel ویسے پچھلے دنوں تو آپ نے خبر دی تھی اسد قیصر نے اختلافات کی بنیاد پہ صدارت نہیں کی بات عدم اعتماد والی تھی۔ ایسے کیسے کر لیتے ہیں ذرا بھی شرم نہیں آتی ؟
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

اسپیکر و ڈپٹی اسپیکر کیخلاف عدم اعتماد جمع، کل اجلاس کی صدارت کون کرے گا؟متحدہ اپوزیشن نے قومی اسمبلی کے اسپیکر کے بعد ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری کے خلاف تحریک عدم اعتماد جمع کروادی ہے، اجلاس کی صدارت کون کرے گا؟ تفصیلات جانیے: noconfidencemotion DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اسپیکر، ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی کیخلاف تحریکِ عدم اعتماد پر ووٹنگ کب ہو گی؟قومی اسمبلی کے اسپیکر اسد قیصر اور ڈپٹی اسپیکر قاسم خان سوری کے خلاف پیش کی گئی تحریکِ عدم اعتماد پر ووٹنگ کی تاریخیں سامنے آگئیں۔ یہ بھی پڑھیئے: DailyJang NoConfidenceMotion شکریہ عمران خان موجودہ اپوزیشن اتحاد اگر قائد اعظم، فاطمہ جناح، بھٹو، بے نظیر بھٹو کے پیریڈ میں ہوتا تو نہ کوئی غدار کہلاتا نہ پاکستان کے خلاف کوئی سازش کامیاب ہوتی، یہ یے اصل 'تبدیلی'. دل کی گہرائیوں سے سیلوٹ موجودہ اپوزیشن اتحاد ، ،،،،،،،،،،،،
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اسپیکر نے کہا اجلاس کل تک ملتوی کر دیتے ہیں، ایاز صادقسردار ایاز صادق کا بتانا ہے کہ قومی اسمبلی میں تحریکِ عدم اعتماد پر ووٹنگ کے لیے بلائے جانے والے اجلاس سے متعلق اسپیکر نے کہا ہے کہ اجلاس کل تک ملتوی کر دیتے ہیں۔ لِنک: DailyJang voteofnoconfidence میرے خیال میں جولائی 2023 تک ملتوی کردیں
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اسپیکر نے آج ووٹنگ نہ کروائی تو جیل جائیں گے، شاہد خاقاناسپیکر نے آج ووٹنگ نہ کروائی تو جیل جائیں گے، شاہد خاقان arynewsurdu کپتان بھاگ گیا کھلاڑی لاوارث پریشان!!! عدالت نے یہ نہیں کہا کہ اسمبلی میں کوئی کاروائی کیئے بغیر ووٹنگ کروائی جائیں عدالت کون ہوتا ہے اسپیکر پر حکم چلانے والا Hahahhahahahahahahahahahahahaahahahahahaahhahahahahhh. Soch he Tumhari khaqan Abbasi ... Ye imran khan he.... Tumhare Jesa nahi he ye
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

میں نے آئین شکنی نہیں کی، ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلیڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری نے کہا ہے کہ میں آئین شکنی کا مرتکب نہیں ہوا جب جب موقع ملا پاکستان کے خلاف سازش کے خاتمے کے لیے آگے آؤں گا۔ مزید تفصیلات: arynewsurdu آج یوم نجات کا دن اب آئین توڑنے والوں کو آنے والی حکومت آئین کے آرٹکل 6 کے تحت آئین شکنی کا مقدمہ چلائے گی اور سزا دی جائے گی جسکی سزا پھانسی اور عمر قید ایین شکن غدار سوری زندہ باد
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »