اسپیکر نے کہا اجلاس کل تک ملتوی کر دیتے ہیں، ایاز صادق

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سردار ایاز صادق کا بتانا ہے کہ قومی اسمبلی میں تحریکِ عدم اعتماد پر ووٹنگ کے لیے بلائے جانے والے اجلاس سے متعلق اسپیکر نے کہا ہے کہ اجلاس کل تک ملتوی کر دیتے ہیں۔ لِنک: DailyJang voteofnoconfidence

مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے قومی اسمبلی میں وزیرِ اعظم عمران خان کے خلاف تحریکِ عدم اعتماد کی قرار داد پر ووٹنگ میں تاخیر پر سخت ردعمل کا اظہار کیا ہے ۔

انہوں نے کہا کہ گزشتہ رات 3بجےتک اسپیکرسےملاقات ہوئی کہ اجلاس کیسے چلائیں، اسپیکر نے کہا الیکشن کرا لیتے ہیں۔ ایاز صادق نے کہا کہ اسپیکر کو ہم نےکہا کہ جب ہم پہلےکہہ رہےتھے تب کیوں نہیں کرایا، اب صرف عدم اعتماد پر ووٹنگ کرائی جائے۔ایاز صادق کے مطابق 8 بجے ووٹنگ کی کوئی بات نہیں ہوئی، جوبھی فیڈ کررہا ہے غلط کررہا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

میرے خیال میں جولائی 2023 تک ملتوی کردیں

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم نے وفاقی کابینہ کا اجلاس طلب کرلیا کل رات قوم سے خطاب بھی کرینگےوزیراعظم نے وفاقی کابینہ کا اجلاس طلب کرلیا، کل رات قوم سے خطاب بھی کرینگے مزید تفصیل:ImranKhanPTI PTIofficial GovtofPakistan fawadchaudhry PMImranKhan ImranKhanPrimeMinister ImranKhanPTI PTIofficial GovtofPakistan fawadchaudhry GO GO GO IMRAN GO ImranKhanPTI PTIofficial GovtofPakistan fawadchaudhry 🤣🤣🤣
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ کا فیصلہ :اسپیکر اسد قیصر نے قومی اسمبلی کا اجلاس کل صبح طلب کرلیااسلام آباد: سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد اسپیکر اسدقیصر نے قومی اسمبلی کا اجلاس کل صبح دس بجے طلب کرلیا۔۔۔۔۔۔۔ رسول ﷺ نے ارشاد فرمایا ۔۔۔ تم سے پہلی قومیں اس لئے برباد ہوئیں جب اُن کا کوئی بڑا امیر و کبیر جرم کرتا تو اُسے چھوڑ دیا جاتا اور جب کوئی معمولی سا آدمی جرم کرتا تو اُسے سزا دی جاتی ۔ اصل میں طلب تو عدالت نے کیا ہے.. انہوں نے تو محض کاغذی کاروائی پوری کی ہے محترم عمران خان صاحب ImranKhanPTI FaisalJavedKhan fawadchaudhry Asad_Umar اج کے دن آپ کے پاس آئینی اختیارات ہیں۔5771سے پانچ لاکھ احساس قرض سواد کے بغیر 20لاکھ خاندانوں کو اجّ ہی سمری جاری کر دیں۔ورنہ سیاسی گیدھ مُلکی خزانہ اجاڑنے کے لئے تیار ہیں۔۔عوام پر نیکی کریںRT
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ کا فیصلہ :اسپیکر اسد قیصر نے قومی اسمبلی کا اجلاس کل صبح طلب کرلیاسپریم کورٹ کا فیصلہ :اسپیکر اسد قیصر نے قومی اسمبلی کا اجلاس کل صبح طلب کرلیا AsadQaiser NationalAssembly NASession NoConfidenceMotion MoIB_Official GovtofPakistan NAofPakistan AsadQaiserPTI PTIofficial NASpeakerPK MoIB_Official GovtofPakistan NAofPakistan AsadQaiserPTI PTIofficial NASpeakerPK عمران نیازی اور دہشت گردوں میں فرق؟؟ MoIB_Official GovtofPakistan NAofPakistan AsadQaiserPTI PTIofficial NASpeakerPK MoIB_Official GovtofPakistan NAofPakistan AsadQaiserPTI PTIofficial NASpeakerPK
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

’دوبارہ پھوپھو کب بنارہے ہیں؟‘ مداح کے سوال پر شعیب ملک نے کیا کہا؟’دوبارہ پھوپھو کب بنارہے ہیں؟‘ مداح کے سوال پر شعیب ملک نے کیا کہا؟ ARYNewsUrdu 75% انڈین عورتیں اپنے husband’s کو چیٹ کرتی ہیں اور ہر 10 میں سے 7 عورتوں کے ناجائز تعلقات ہیں۔google کر لیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

فرح خان نے اپنے اوپر لگنے والے کرپشن کے الزامات پر کیا کہا؟میں اپنے اوپر لگائے گئے تمام تر الزامات کی تردید کرتی ہوں، نہ میرا سیاست سے کوئی تعلق ہے اور نہ کبھی سرکاری کام کے معاملات میں مداخلت کی ہے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان نے آج 4 اہم اجلاس طلب کرلیے - ایکسپریس اردووزیراعظم عمران خان نے آج 4 اہم اجلاس طلب کرلیے - عمران خان کو استعفہ دینا چاہیے تاکہ ملک لٹیرے کے ہاتھوں سے بچ جاۓ۔اور الیکشن کا اعلان کردے۔ Too late. You wasted time in highlighting corruption of predessors. No legislation. No police reforms. Appointment of incompetent Chief Minister Punjab.Corruption took place under your nose. You never had team. Public will suffer as another experiment failed.
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »