اسپیکر نے آج ووٹنگ نہ کروائی تو جیل جائیں گے، شاہد خاقان

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسپیکر نے آج ووٹنگ نہ کروائی تو جیل جائیں گے، شاہد خاقان arynewsurdu

مسلم لیگ نے کے مرکزی رہنما شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ اسمبلی کے رولز میں کوئی ابہام نہیں اسپیکر نے آج ووٹنگ نہ کرائی تو جیل جائیں گے۔

ایک اور سوال کے جواب میں شاہد خاقان کا کہنا تھا کہ سرپرائز بہت ہوچکے، حکومت کے پاس اب کوئی سرپرائز نہیں ہے۔ اس سے قبل شاہد خاقان عباسی نے اے آر وائی نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا تھا کہ جیسا بھی الیکشن تھا وزیراعظم آئین کےتحت آیا آئین کے تحت جارہا ہے رونادھونا، گالیاں دھمکیاں اس سےملک نہیں چل سکتا آپ کے پاس اکثریت نہیں رہی اب عدم اعتماد کا احترام کریں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Ye ghaddar b jaein gay jail InshaAllah.

کیوں جیل تیری ہے🔔

Jis ki koi nai sunta wo b jail ki dhamki wa re wa USA k bol dog

Pagal hai zehni marez hai

Bawla ho gaya hai ya

پہلے اسکی پتلون اتری تھی اب انشاءاللہ کھال

ok hahahaha

کیوں نہیں حکومت اور ادارے تمھارے باپ کی جاگیر ہیں عدالت والے کون ہوتے ہیں اسمبلی میں مداخلت کرنے والے یہ عدالتی نظام جسکا بین الاقوامی نمبر 130 ہیں شرم سے ڈوب مرنا چاہیے تمہیں PIA کا اور ملک کا بیڑا تم نے غرق کیا اور جیل سپیکر جائے گا

پارلیمان، آئین اور جمہوریت کی بالادستی کو بحال کرنے کی یہ بہت معمولی قیمت ہے عباسی صاحب،

جیل کیا اس بھڑوے نے اپنے گھر کا نام رکھا ھے جو ہر کسی کو بھیج رہا ھے

Inshallah

امپورٹڈ_گورمنٹ_نامنظور

ظاہر ہے تم لوگ سب کو جیل بھیجو گے تو تمہارا باپ واپس پاکستان آئے گا

اس بابرکات رمضان المبارک مہینے کے صدقے یا اللہ ان سب کو آج ہی کے دن جیل میں ڈالو یارب العالمین

The Supreme Court can order ANY state organ to compel ANYONE to comply with its orders. It can also take Suo Motu notice of any attempt by Speaker, PM or President to obstruct implementation of its orders.

ان شاءاللہ ، تمھارے منہ میں گھی شکر۔۔۔۔

عدالت نے یہ نہیں کہا کہ اسمبلی میں کوئی کاروائی کیئے بغیر ووٹنگ کروائی جائیں عدالت کون ہوتا ہے اسپیکر پر حکم چلانے والا

Hahahhahahahahahahahahahahahaahahahahahaahhahahahahhh. Soch he Tumhari khaqan Abbasi ... Ye imran khan he.... Tumhare Jesa nahi he ye

Kis ne kaha ain ke mutabik kaam ho reha ab to

کپتان بھاگ گیا کھلاڑی لاوارث پریشان!!!

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسپیکر کو سپریم کورٹ حکم کے مطابق آج عدم اعتماد پر ووٹنگ کرانا ہوگی، شہباز شریفاپوزیشن لیڈر شہباز شریف کا کہنا ہے کہ اسپیکرکو سپریم کورٹ حکم کے مطابق آج عدم اعتماد پر ووٹنگ کرانا ہوگی ، آج آپ اسپیکر کا کردار ادا کرکے تاریخ میں اپنا نام لکھوائیں۔ مزید تفصیلات: arynewsurdu voteofnoconfidence na shehbazsharif Speaker sb.. Bahar ki sazish nakam kar ke tareekh bana dain اسپیکر سپریم کورٹ کے فیصلے کو مانے کیونکہ اسپیکر کی کوئی حیثیت نہی اسپیکر سے پاکستان کے عوام اپیل کرتے ہے آج چوروں کا سات دہے کر پاکستان کو بیرونی طاقتوں اور اندرون دشمن سے بچائے اللہ کے واسطے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اسپیکر و ڈپٹی اسپیکر کے خلاف عدم اعتماد جمع، کل اجلاس کی صدارت کون کرے گا؟متحدہ اپوزیشن نے قومی اسمبلی کے اسپیکر کے بعد ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری کے خلاف تحریک عدم اعتماد جمع کرا دی ہے Asad kasir Ganduuu news channel ویسے پچھلے دنوں تو آپ نے خبر دی تھی اسد قیصر نے اختلافات کی بنیاد پہ صدارت نہیں کی بات عدم اعتماد والی تھی۔ ایسے کیسے کر لیتے ہیں ذرا بھی شرم نہیں آتی ؟
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

اسپیکر و ڈپٹی اسپیکر کیخلاف عدم اعتماد جمع، کل اجلاس کی صدارت کون کرے گا؟متحدہ اپوزیشن نے قومی اسمبلی کے اسپیکر کے بعد ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری کے خلاف تحریک عدم اعتماد جمع کروادی ہے، اجلاس کی صدارت کون کرے گا؟ تفصیلات جانیے: noconfidencemotion DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ن لیگ نے اسپیکر پنجاب اسمبلی پرویز الٰہی کے خلاف تحریک عدم اعتماد جمع کرادیلاہور : اسپیکر پنجاب اسمبلی پرویزالٰہی کے خلاف تحریک عدم اعتماد جمع کرادی گئی ، چوہدری پرویز الہی پر اس ایوان کی اکثریت کا اعتماد نہیں رہا۔ جوکرا ریااے امریکہ کرا ریا اے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ کا فیصلہ :اسپیکر اسد قیصر نے قومی اسمبلی کا اجلاس کل صبح طلب کرلیااسلام آباد: سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد اسپیکر اسدقیصر نے قومی اسمبلی کا اجلاس کل صبح دس بجے طلب کرلیا۔۔۔۔۔۔۔ رسول ﷺ نے ارشاد فرمایا ۔۔۔ تم سے پہلی قومیں اس لئے برباد ہوئیں جب اُن کا کوئی بڑا امیر و کبیر جرم کرتا تو اُسے چھوڑ دیا جاتا اور جب کوئی معمولی سا آدمی جرم کرتا تو اُسے سزا دی جاتی ۔ اصل میں طلب تو عدالت نے کیا ہے.. انہوں نے تو محض کاغذی کاروائی پوری کی ہے محترم عمران خان صاحب ImranKhanPTI FaisalJavedKhan fawadchaudhry Asad_Umar اج کے دن آپ کے پاس آئینی اختیارات ہیں۔5771سے پانچ لاکھ احساس قرض سواد کے بغیر 20لاکھ خاندانوں کو اجّ ہی سمری جاری کر دیں۔ورنہ سیاسی گیدھ مُلکی خزانہ اجاڑنے کے لئے تیار ہیں۔۔عوام پر نیکی کریںRT
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ کا فیصلہ :اسپیکر اسد قیصر نے قومی اسمبلی کا اجلاس کل صبح طلب کرلیاسپریم کورٹ کا فیصلہ :اسپیکر اسد قیصر نے قومی اسمبلی کا اجلاس کل صبح طلب کرلیا AsadQaiser NationalAssembly NASession NoConfidenceMotion MoIB_Official GovtofPakistan NAofPakistan AsadQaiserPTI PTIofficial NASpeakerPK MoIB_Official GovtofPakistan NAofPakistan AsadQaiserPTI PTIofficial NASpeakerPK عمران نیازی اور دہشت گردوں میں فرق؟؟ MoIB_Official GovtofPakistan NAofPakistan AsadQaiserPTI PTIofficial NASpeakerPK MoIB_Official GovtofPakistan NAofPakistan AsadQaiserPTI PTIofficial NASpeakerPK
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »