اسٹیبلشمنٹ نے عمران خان کو وزیر اعظم کی کرسی دے کر اس پر احسان کیا:مریم نواز

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 7 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

BREAKINGNEWS اسٹیبلشمنٹ نے عمران خان کو وزیر اعظم کی کرسی دے کر اس پر احسان کیا:مریم نواز پریس کانفرنس میں مزید کیا کہا لنک میں پڑھئیے PMLNgovt MaryamNawazSharif pmln_org MaryamNSharif

پر بٹھایا لیکن یہ آج ان کو ہی برا بھلا کہہ رہا ہے ۔سپریم کورٹ کے آج کے فیصلے پر بھی بات کی کہا سپریم جس سپریم کورٹ نے اسکو محفوظ راستہ دیا ہے اس نے اسکی بھی دھجیاں اڑا دی ہیں"۔"سپریم کورٹ کے حکم کے باوجود انہوں نے دھنگا فساد پھیلایا اور توڑ پھوڑ کی".نہ یہ کسی معاہدے کو پورا کرنا جانتے ہیں نہ کسی وعدے کو پورا کرنا جانتے ہیں یہ احسان فراموش شخص ہے اس پہ کسی قسم کا یقین نہیں ہے لیکن سپریم کورٹ کے فیصلے پر عملدرآمد کرینگے.

واضح رہے پاکستان تحریک انصاف کے چئیر مین عمران خان کی طرف سے حکومت سے کسی بھی قسم کے معاہدے ہونے کی خبروں کی تردید کی گئی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فتنے کی کرسی کی لالچ نے ایک ماں کے لخت جگر کو الگ کردیا:مریم نوازلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) مریم نواز کا شہید ہونے والے پولیس آفیسرپر اظہار افسوس کرتے ہوئے کہا کہ قوم کے محافظوں پر گولیاں برسانے والے کس رعائت کے مستحق ماڈل ٹاون کی دہشت گردوں کو اور ان کے ماسٹر ماٸنڈ رانا ثناء اللہ کو اگر سزا مل جاتی تو ....... ایک مجرمہ کو اتنی اہمیت۔ ہم سب ذہنی کرپٹ بھی ہیں۔ برائ کو برائ ہی نہیں سمجھتے BHAGORI JHOTI MR YM OR MEMO DAWN LEAK GHADAR MODI YAR QATIL MODAL TOWN MONEY LOUNDER KHAIN JHOTY DAKO CHOR TOUT PILLY AMERECI SAUDI EZRAILI HUKMARAN QAYAMAT SE PEHLY QAYAMAT LANAT EN P EN KO LANAY WALO P IQTEDAR DOLLAR MAFAD UHDA BANK BALANCE GREEN CARD KESY KESY BIKAO PEDA KARTY
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ نے ایمرجنسی سہولیات کی موجودگی کی درخواست کردیاضافی گاڑیاں اورعملے کی موجود گی مخصوص مقامات پر یقینی بنائی جائے، ضلعی انتظامیہ کی متعلقہ اداروں کو درخواست رانا ثنا اللہ نے مختلف جیلوں سے کئی سزا یافتہ مجرموں کو نکال کر انہیں اسلحے سے لیس کر دیا ہے اور حکم دیا ہے کہ آزادی مارچ کے شرکاء میں شامل ہو کر انتظامیہ اور سیکیورٹی اداروں کے اہلکاروں پر فائرنگ کی جائے تاکہ پرامن مظاہرین کا فوج اور پولیس کے ساتھ تصادم ہو چ ⁧حقیقی_آزادی_مارچ⁩ پنجاب میں جتنی مرضی گرفتاریاں کرلیں 💪 اس کا بدلہ ہم پٹھان لینگے ۔ 25 مئی کو خشبو لگا کر ۔ اگر روک سکتے ہو تو روک لیں ✌💪✌ عمران خان کا خود مفاد اور اپوزیشن پر فوکس پاکستان کو تباہی کی طرف لے جائے گا۔ پاکستان اپنی موجودہ شکل میں مستقبل کے واقعات کی تیاری کیسے کرے گا؟ محمد قاسم نے یہ خواب 2021 میں دیکھا ، جو آج ہم حقیقت میں ہوتا ہوا دیکھتے ہیں۔ ڈیوائن حقیقی_آزادی_مارچ
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

حقیقی آزادی مارچ : عمران خان کی خیبرپختونخواہ کی عوام کو ولی انٹرچینج پہنچنے کی دعوت#longmarchنوشہرہ: چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے خیبرپختونخواہ کی عوام کو ولی انٹرچینج پہنچنے کی دعوت دیتے ہوئے کہا میں حقیقی آزادی مارچ کو لیڈ کروں گا۔ Love you hogya Thanks ARY I wish him and people of Pakistan nothing but success at every step of the way. Pakistan needs IK, without him, there is no hope for our future, for our country.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پولیس کی پی ٹی آئی رہنما حماد اظہر کو گرفتار کرنے کی کوشش کارکنوں کی مزاحمتپولیس کی پی ٹی آئی رہنما حماد اظہر کو گرفتار کرنے کی کوشش، کارکنوں کی مزاحمت AzadiMarchPTI PTILongMarch HammadAzhar MoIB_Official GovtofPakistan PTIofficial ImranKhanPTI Hammad_Azhar Detail News: 👇
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان نے لانگ مارچ شرکاء کو کیا لانے کی ہدایت کی؟عمران خان نے لانگ مارچ شرکاء کو کیا لانے کی ہدایت کی؟ تفصیلات جانیے: DailyJang ImranKhan PTIlongmarch
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزارت داخلہ نے ریڈ زون کی سیکیورٹی کے لیے فوج کو طلب کرلیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزارت داخلہ نے ریڈ زون کی سیکیورٹی کے لیے فوج کو طلب کرلیا ہے ۔ نجی ٹی وی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »