اسٹیٹ بینک پر حکومت پاکستان کا کنٹرول برقرار رہے گا: شوکت ترین

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 46 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسٹیٹ بینک آف پاکستان مادر پدر آزاد نہیں ہو گا، حکومت بورڈ آف ڈائریکٹرز کے نامزد کرے گی اور انکی منظوری دیگی: وزیر خزانہ مزید پڑھیں:GeoNews

وزیر خزانہ سینیٹر شوکت ترین کا کہنا ہے کہ اسٹیٹ بینک پر حکومت پاکستان کا کنٹرول برقرار رہے گا۔

شوکت ترین کا قیصر شیخ سے مکالمہ کرتے ہوئے کہنا تھا کہ میں منتخب سینیٹر ہوں، آپ نے میٹھے انداز میں جوتے مارے۔شوکت ترین کے ریمارکس پر کمیٹی رکن احسن اقبال نے احتجاج کرتے ہوئے کہا کہ وزیر خزانہ پارلیمان کے سامنے ہیں اس آواز میں بات نہیں کر سکتے۔چیئرمین کمیٹی فیض اللہ کموکا نے لیگی رکن اسمبلی کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ احسن اقبال صاحب، آپ سینئر سیاستدان ہیں، آپ اپنی باری پر بولیں، میں آپ کو فلور دوں...

وزیر خزانہ نے کمیٹی کو بتایا کہ اسٹیٹ بینک پر حکومت پاکستان کا کنٹرول برقرار رہے گا، حکومت بورڈ آف ڈائریکٹرز کے نام نامزد کرے گی، بورڈ ارکان کے تقرر کی منظوری کا اختیار بھی حکومت کے پاس ہو گا، اسٹیٹ بینک آف پاکستان مادر پدر آزاد نہیں ہو گا۔گورنر اسٹیٹ بینک ڈاکٹر رضا باقر کا قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کو بریفنگ دیتے ہوئے کہنا تھا کہ پہلے یہ جعلی خبریں چلائی گئیں کہ حکومت نے اسٹیٹ بینک آئی ایم ایف کو بیچ دیا، اب مسودہ سب کے سامنے آچکا ہے جس میں تمام اختیارات حکومت کے پاس ہیں، یہ تاثر دینا غلط ہے کہ...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کے شہنشاہ کا وزیر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آئی سی سی کا دسمبر کیلئے پلیئر آف دی منتھ کا اعلانآئی سی سی نے دسمبرکیلئے پلیئر آف دی منتھ کا اعلان کردیا ۔نیوزی لینڈ کے اعجاز پٹیل کو پلیئر آف دی منتھ قراردیا گیا
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

سیاحوں کو محفوظ مقام پر پہنچانے تک ریسکیو آپریشن جاری رہے گا: میجر جنرل واجد عزیزیہ سیاحتی نہیں بلکہ زندگی سے تنگ اور خودکشی کے تلاش میں رہنے والے لوگ ہیں ، واقعی، عزت اور ذلت اللہ تعالی کیطرف سے ھے فوج کا کام تو باڈر پر ہے۔فوج باڈر سمبھلاے۔ باقی مری کے سیاہ جانے رسکیو جانے حکومت جانے۔ ہر جگہ پاک فوج کو بلاتے ھیں وہی مشکل وقت میں کا م آتی ھے ۔ پولیس اور دوسرے محکمے کس مرض کی دوا ھیں۔ 11220اور پاک فوج کام کرتے ھیں باقی محکموں کو رشوت لینے سے فراغت ملے تو کام کریں
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

قائمہ کمیٹی کے اجلاس میں شوکت ترین اور احسن اقبال میں تلخ کلامی12:12 PM, 10 Jan, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے اجلاس میں وزیر خزانہ شوکت ترین اور مسلم لیگ ن کے جنرل
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

شان شاہد نے سپر ہٹ فلم 'گجنی' میں کام کرنے سے کیوں انکار کیا؟اگر آپ بھارت کے پہلوان ہیں تو میں پاکستان کا پہلوان ہوں، پیسے لے کر کُشتی نہیں ہاروں گا، شان شاہد کا عامر خان کو جواب کیونکہ یہ پیدائشئ گجنی ھے بننے کی ضرورت نھی ایک دفعہ مشرف کے دور میں ایک ایوارڈ پروگرام میں مشرف کو اپنے والد سے تشبہ دی بے پناہ تعریف کی۔پالش کی انہتا کردی پھر مشرف کا دور گیا اس نے مشرف کی برائیاں کی ایک انٹرویو میں گجنی ھوا نا شارٹ ٹرم میموری لاس ایکسٹرا کے رول کیلئے کہا ہوگا، گرچہ یقین نہیں ا رہا کہ کوئی ایکسٹرا کیلئے آفر دے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کاغان، ناران اور شوگران ہر قسم کی ٹریفک کیلئے بند، سیاحوں پر پابندی عائدپابندی اگلے نوٹیفکیشن جاری ہونے تک برقرار رہے گی، ڈپٹی کمشنر مانسہرہ اب پابندی کا کیا فائدہ جو ہونا تھا وہ ہوگیا۔ Akhar kya zaroth ha apno garo sa nakalna ke
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سینیٹر ساجد میر کا سانحہ مری پر اظہارِ افسوس کارکنوں کو متاثرین کی امداد کی ہدایتلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) مرکزی جمعیت اہل حدیث پاکستان کےسربراہ سینیٹر ساجد میر نے مری میں برف باری کی وجہ سے انسانی جانوں کے ضیاع پر گہرے افسوس کا اظہار
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »