شان شاہد نے سپر ہٹ فلم 'گجنی' میں کام کرنے سے کیوں انکار کیا؟

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اگر آپ بھارت کے پہلوان ہیں تو میں پاکستان کا پہلوان ہوں، پیسے لے کر کُشتی نہیں ہاروں گا، شان شاہد کا عامر خان کو جواب

'کوئی نہیں پہچان سکے گا کہ آپ پاکستانی ہیں'

شان نے بتایا کہ میں نے فلم کے میکرز سمیت عامر خان کو بھی اس کردار کے لیے منع کیا اور ایک سوال پوچھا کہ آپ لوگوں کو اس کردار کے لیے ایک پاکستانی کی ہی کیوں ضرورت ہے؟ جس پر انہوں نے کہا کہ کوئی نہیں پہچان سکے گا کہ آپ پاکستانی ہیں۔ اداکار نے بتایا کہ ان کی اس بات پر میں نے کہا کہ ضرور پتہ چلے گا، میرے بار بار منع کرنے پر بھی جب وہ راضی نہ ہوئی تو میں نے پنجابی میں عامر خان سے ایک بات کہی کہ اگر آپ بھارت کے پہلوان ہیں تو میں پاکستان کا پہلوان ہوں، پیسے لے کر کُشتی نہیں ہاروں گا۔

انہوں نے کہا کہ میں نے یہ کردار اس لیے منع کیا کیونکہ یہ ایسا کردار نہیں تھا جو کرنے کے لیے کسی پاکستانی کو انڈیا بلایا جاتا، انہوں نے بتایا کہ فلم ’’گجنی‘‘ میں ولن کے کردار کے لیے میں نے عامر خان سے پاکستانی اداکار نیر اعجاز کو بھی لینے کی بھی پیشکش کی تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ایکسٹرا کے رول کیلئے کہا ہوگا، گرچہ یقین نہیں ا رہا کہ کوئی ایکسٹرا کیلئے آفر دے

کیونکہ یہ پیدائشئ گجنی ھے بننے کی ضرورت نھی ایک دفعہ مشرف کے دور میں ایک ایوارڈ پروگرام میں مشرف کو اپنے والد سے تشبہ دی بے پناہ تعریف کی۔پالش کی انہتا کردی پھر مشرف کا دور گیا اس نے مشرف کی برائیاں کی ایک انٹرویو میں گجنی ھوا نا شارٹ ٹرم میموری لاس

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سانحہ مری، عوام کو بھی رویہ تبدیل کرنے کی ضرورت ہے، شاہد آفریدی - ایکسپریس اردوسانحہ مری، عوام کو بھی رویہ تبدیل کرنے کی ضرورت ہے، شاہد آفریدی مزید پڑھیں: Muree ExpressNews شرم آنی چاہیئے ان ہوٹل والوں کو جنہوں نے موت بیچ کر پیسے کمانے کی لانت ہو خدا کی ان پر آتنی بے حس قوم اللہ معاف کرے لوگ سڑکوں پر مرتے رہے اور یہ کنجر دس گناہ زیادہ کرایے مانگتے رہے شرم آتی آج خود کو پاکستانی کہتے ہوئے ہم اتنے بے حس ہیں کہ ہم ایک دوسرے کے نہیں ہیں عوام کو اپنے ہیرو بھی تبدیل کرنے کی ضرورت ہے۔ ہر لنگور کو ہیرو بنایا ہوا ہے 🙄
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

مذاکرات کرنے سے انکار کے بعد قازقستان میں صدر نے فورسز کو بغیر وارننگ گولی مارنے کا حکم دے دیانورسلطان (ویب ڈیسک) قازقستان کے صدر نے مظاہرین سے مذاکرات کرنے سے انکار کرتے ہوئے سکیورٹی فورسز کو مسلح افراد کے خلاف طاقت کا استعمال کرتے ہوئے کسی وارننگ کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

امریکا کا مسز ورلڈ کے مقابلے میں شرکت کرنے والی ماڈل کو ویزا دینے سے انکارویزا ریکارڈ امریکی قانون کے تحت خفیہ ہے، اس لیے ہم انفرادی ویزا کیسز کی تفصیلات پر بات نہیں کر سکتے، امریکی حکام پاکستان میں آرمی کے جرنل اھل صرف ڈی این اے ٹیسٹ کے بعد۔۔۔۔تبھی کوئ جرنل تاریخ میں بندے دا پتر نھیں ایا۔۔۔۔اک سے بڑھ کر اک حرامی ایا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ن لیگ سے دوستیاں پرانی ہیں، میرا جہاز ہر طرف جا سکتا ہے، جہانگیر ترینخواجہ سعد رفیق کی بیٹی کی شادی میں شرکت پر صحافیوں نے جہانگیر ترین سے ن لیگ میں شمولیت اختیار کرنے سے متعلق پوچھا تو جہا نگیرترین مسکراتے رہے۔ جہانگیر ترین اگر کامیاب ہو سکتے ہیں تو وہ صرف مسلم لیگ ن میں ہوسکتے ہیں۔ اس میں کوئی شک نہیں کہ جہانگیر ترین ایک کامیاب کاروباری شخصیت ہیں اور حکومتی سطح پر بھی کامیاب ہو سکتے ہیں۔ اگر وہ بہترین مستقبل چاہتے ہیں تو ن لیگ میں شامل ہو جائیں کبھی بھی نہیں ۔ ن لیگ یہ بھول جائے ۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

امریکہ نے معروف ماڈل لین کلائیو کو مبینہ طور پر ملک شام میں پیدا ہونےکی وجہ سے ویزا دینے سے انکار کردیانیویارک (ویب ڈیسک) امریکہ نے مسز ورلڈ کے مقابلے میں شرکت کرنے والی برطانوی ماڈل لین کلائیو کو مبینہ طور پر ملک شام میں پیدا ہونےکی وجہ سے  ویزا دینے سے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان نے خطے کے دیگر ممالک کے مقابلے میں کورونا وائرس سے نمٹنے کیلئے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے:وزیراعظمپاکستان نے خطے کے دیگر ممالک کے مقابلے میں کورونا وائرس سے نمٹنے کیلئے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے:وزیراعظم ImranKhanPTI GovtofPakistan MoIB_Official CoronaVirus
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »