اسلام آباد: ساڑھے 23 لاکھ کی کرنسی کی شارجہ اسمگلنگ ناکام

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ایئر پورٹ سیکیورٹی فورس (اے ایس ایف) کے عملے نے اسلام آباد ایئر پورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے 30 لاکھ60 ہزار روپے کی پاکستانی کرنسی شارجہ اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی۔

ترجمان اے ایس ایف کے مطابق ایئر پورٹ سیکیورٹی فورس کے عملے نے اسلام آباد سے شارجہ جانے کے لیے پہنچنے والی فیملی کے سامان کی تلاشی لی۔

ترجمان کے مطابق اسکیننگ کے دوران سامان میں کرنسی کی نشاندہی ہوئی جس پر فیملی کے تمام سامان کو چیک کیا گیا تو سامان کے مختلف بیگوں سے مجموعی طور پر 23 لاکھ 60 ہزار روپے کی پاکستانی کرنسی برآمد ہوئی۔ کراچی سے غیر ملکی کرنسی اسمگل کرنے والا گینگ پکڑا گیا ، گرفتار ہونے والوں میں ایک لوڈر بھی شامل ہے ۔ پاکستان کسٹمز اور اے ایس ایف نے مشترکہ کارروائی میں لوڈر کے قبضے سے لاکھوں روپے مالیت کے...

ترجمان کے مطابق مسافر فیملی نے رقم اپنے دستی سامان میں چھپا رکھی تھی، اے ایس ایف کے عملے نے سامان کی تلاشی کے دوران کرنسی برآمد کر کے منی لانڈرنگ کی کوششں ناکام بنا دی۔ ملزمان کو ابتدائی تفتیش کے بعد برآمد شدہ رقم سمیت مزید کارروائی کے لیے کسٹم حکام کے حوالے کر دیا گیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ٹرمپ واحد امریکی صدر جنہوں نے اقتدار کی پرامن منتقلی روکنے کی کوشش کی: جوبائیڈن
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

فواد چودھری کی عوام سے بالائی علاقوں کی سیر کا پلان موخر کرنے کی اپیل
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سیرو تفریح کیلئے مری جانیوالے اسلام آباد کے ایک ہی خاندان کے7 افراد جاں بحقمری میں انتقال کرنے والے شہری کی شناخت نوید کے نام سے ہوئی ہے جو اسلام آباد پولیس کا اہلکار ہے: پولیس ذرائع حکومت_سیاحت_کو_فروغ_دینے_میں_ناکام انسوسناک اندوہناک دردناک انا للہ وانا الیہ راجعون
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کرپٹو کرنسی کی آڑ میں پاکستانیوں سے 18 ارب روپے سے زائد کا فراڈاربوں روپے کا فراڈ آن لائن ایپلی کیشنز کے ذریعے کیا گیا، ایف آئی اے نے کرپٹو کرنسی کی عالمی ایکسچینج کو نوٹسز جاری کر دیے بھونکنے والے کتوں کی خبروں کو سیریس نہیں لیتے ۔ نوٹ ۔ بھونکنے والے کتے غیر اخلاقی لفظ نہیں ۔ ہماری صحافتی برادری نے اس قبول کیا ہے WaqarS25858813 TariqAhmedMah1 😁 KamalOwais001
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان میں کرپٹو کرنسی کی آڑ میں شہریوں سے اربوں روپے کا فراڈ - ایکسپریس اردوجعلی ایپس کے بارے میں معلومات فراہم کرنے کیلیے ٹیلی گرام سے رابطہ کیا جارہا ہے، ڈائریکٹر ایف آئی اے ZakaWaqar hello? I'm using Colliery Cloud Mining application and earning $100 daily. Download the app now and earn free bitcoins .You have opportunity to earn profit . Initially you can get $20 and then get soon more Ab phr sy?
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

صادق آباد: گھر کی دیوار گرنے سے 6 بچے جاں بحقعمران خان کا قصور …ن لیگ۔۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »