اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے زرمبادلہ ذخائر اضافہ

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے زرمبادلہ ذخائر میں ایک ہفتے کے دوران 4 کروڑ 50 لاکھ ڈالر کا اضافہ ہوگیا پڑھیے Ashrafkhan23A کی رپورٹ

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے زرمبادلہ ذخائر میں ایک ہفتے کے دوران 4 کروڑ 50 لاکھ ڈالر کا اضافہ ہوگیا۔

مرکزی بینک سے جاری اعلامیے کے مطابق ملکی اسٹیٹ بین آف پاکستان کے زر مبادلہ ذخائر ایک ہفتے کے دوران ساڑھے 4 کروڑ ڈالر اضافے کے بعد 8 ارب 44 کروڑ ڈالر سے تجاوز کر گئے۔ ایس بی پی کے مطابق ملکی زر مبادلہ ذخائر میں ایک ہفتے کے دوران 4 کروڑ ڈالر کی کمی واقعی ہوئی، جس کے بعد مجموعی ذخائر 15 ارب 46 کروڑ ڈالر رہ گئے۔

اسٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ کمرشل بینکوں کے ذخائر 8 کروڑ ڈالر کی کمی سے 7 ارب 2 کروڑ ڈالر کی سطح پر آگئے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیر خارجہ سے گورنر اسٹیٹ بینک رضا باقر کی ملاقاتوزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے گورنر اسٹیٹ بینک رضا باقر کی ملاقات ہوئی، وزیر خارجہ نے کہا کہ حکومتی پالیسوں پر مثبت رد عمل سامنے آنا انتہائی خوش آئند ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیر خارجہ سے گورنر اسٹیٹ بینک کی اہم ملاقاتوزیر خارجہ سے گورنر اسٹیٹ بینک کی اہم ملاقات تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کا بین المذاہب ہم آہنگی کے فروغ اور مذاہب کے احترام کے عزم کا اظہاروزیراعظم کا بین المذاہب ہم آہنگی کے فروغ اور مذاہب کے احترام کے عزم کا اظہار PMImranKhan ImranKhanPTI Meeting Buddism Interfaith Harmony
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

چینی وزیر اعظم کی عالمی بینک کے صدر سے ملاقاتچینی وزیر اعظم کی عالمی بینک کے صدر سے ملاقات ChinesePremierLiKeqiang WorldBankPresidentDavidMalpass Meet DeepeningCooperation
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

نعیم الحق کینسر کے عارضے کے باعث مقامی اسپتال میں زیر علاجنعیم الحق کینسر کے عارضے کے باعث مقامی اسپتال میں زیر علاج مزیدپڑھیئے: AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

یوکرین کے معاملے میں ٹرمپ کے احکامات پر عمل کیا، اعلیٰ امریکی سفارتکار - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »