وزیر خارجہ سے گورنر اسٹیٹ بینک رضا باقر کی ملاقات

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیر خارجہ سے گورنر اسٹیٹ بینک رضا باقر کی ملاقات مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق گورنر اسٹیٹ بینک رضا باقر وزارت خارجہ پہنچے جہاں وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے ان کی ملاقات ہوئی۔ ملاقات میں ملک کی مجموعی اقتصادی صورتحال سمیت اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

گورنر اسٹیٹ بینک نے اسٹیٹ بینک، زرمبادلہ شرح اور مالیاتی اشاریوں پر وزیر خارجہ کو بریفنگ دی۔ وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ معاشی سفارتکاری کو بروئے کار لا رہے ہیں۔ معاشی سفارتکاری کے مثبت نتائج تواتر سے سامنے آرہے ہیں۔ شاہ محمود قریشی نے مزید کہا کہ عالمی ادارے معاشی صورتحال میں بہتری کی نوید سنا رہے ہیں۔ حکومتی پالیسوں پر مثبت رد عمل سامنے آنا انتہائی خوش آئند ہے۔

خیال رہے کہ گزشتہ روز وزیر اعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ٹویٹ میں کہا تھا کہ پاکستان کی معیشت بالآخر درست سمت میں جارہی ہے، ہماری معاشی اصلاحات کا پھل ملنا شروع ہوگیا۔ وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ اکتوبر میں پاکستان کے جاری کھاتے سرپلس ہوگئے، جاری کھاتوں کا یہ سر پلس 4 سال میں پہلی بار آیا ہے۔ جاری کھاتے 9 کروڑ 90 لاکھ ڈالر سر پلس رہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مقبوضہ کشمیر کی صورتحال، وزیر خارجہ کا اقوام متحدہ کے حکام سے اہم رابطہوزیر خارجہ پاکستان نے مقبوضہ کشمیر سے متعلق صدر سیکیورٹی کونسل اور سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ کو خط لکھ دیا، خط کے متن میں مقبوضہ کشمیر سے صورتحال سے آگاہی فراہم کی گئی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر کی صورتحال، وزیر خارجہ کا اقوام متحدہ سے رابطہ - ایکسپریس اردووزیر خارجہ کا خط اقوام متحد کے رکن ممالک میں سلامتی کونسل کی آفیشل دستاویز کے طور پر مشتہر کیا گیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر کی صورتحال، وزیر خارجہ کا اقوام متحدہ سے رابطہ
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ کی ایران کے وزیر خارجہ جواد ظریف سے ملاقاتتہران (صباح نیوز) آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ نے منگل کوایران کے وزیر خارجہ جواد ظریف Takaann Iran ka andoornii mamla mai mt bol
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

جنوبی کوریا کے بدھ جوگی سلسلے کےوفد کی وزیر خارجہ سے ملاقاتجنوبی کوریا کے بدھ جوگی سلسلے کےوفد کی وزیر خارجہ سے ملاقات Pakistan SMQureshi Meeting BuddhistDelegation SouthKorea pid_gov MoIB_Official ForeignOfficePk SMQureshiPTI
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیر اعظم نے قیادت سے برطرف سرفراز کی حمایت کردی - Sport - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »