وزیر خارجہ سے گورنر اسٹیٹ بینک کی اہم ملاقات

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیر خارجہ سے گورنر اسٹیٹ بینک کی اہم ملاقات تفصيلات جانئے: DailyJang

گورنر اسٹیٹ بینک نے ملاقات میں وزیر خارجہ سے ملک کی مجموعی اقتصادی صورتحال سمیت دیگر اہم امور پر تبادلہ خیال کیا۔

رضا باقر نے شاہ محمود قریشی کو مرکزی بینک کی کارکردگی، زرمبادلہ کی موجودہ شرح اور دیگر مالیاتی اشاریوں پر بریفنگ بھی دی۔انہوں نے مزید کہا کہ معاشی سفارت کاری کے مثبت نتائج تواتر کے ساتھ سامنے آرہے ہیں۔ شاہ محمود قریشی نے یہ بھی کہا کہ بین الاقوامی ادارے پاکستان کی معاشی صورت حال میں بہتری کی نوید سنا رہے ہیں۔قومی خبریں سے مزید

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیر خارجہ سے گورنر اسٹیٹ بینک رضا باقر کی ملاقاتوزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے گورنر اسٹیٹ بینک رضا باقر کی ملاقات ہوئی، وزیر خارجہ نے کہا کہ حکومتی پالیسوں پر مثبت رد عمل سامنے آنا انتہائی خوش آئند ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر کی صورتحال، وزیر خارجہ کا اقوام متحدہ سے رابطہ
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر کی صورتحال، وزیر خارجہ کا اقوام متحدہ سے رابطہ - ایکسپریس اردووزیر خارجہ کا خط اقوام متحد کے رکن ممالک میں سلامتی کونسل کی آفیشل دستاویز کے طور پر مشتہر کیا گیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر کی صورتحال، وزیر خارجہ کا اقوام متحدہ کے حکام سے اہم رابطہوزیر خارجہ پاکستان نے مقبوضہ کشمیر سے متعلق صدر سیکیورٹی کونسل اور سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ کو خط لکھ دیا، خط کے متن میں مقبوضہ کشمیر سے صورتحال سے آگاہی فراہم کی گئی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ کی ایران کے وزیر خارجہ جواد ظریف سے ملاقاتتہران (صباح نیوز) آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ نے منگل کوایران کے وزیر خارجہ جواد ظریف Takaann Iran ka andoornii mamla mai mt bol
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

جنوبی کوریا کے بدھ جوگی سلسلے کےوفد کی وزیر خارجہ سے ملاقاتجنوبی کوریا کے بدھ جوگی سلسلے کےوفد کی وزیر خارجہ سے ملاقات Pakistan SMQureshi Meeting BuddhistDelegation SouthKorea pid_gov MoIB_Official ForeignOfficePk SMQureshiPTI
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »