اسٹریٹ کرائمز، 6ماہ میں 26افراد جاں بحق اور 200سے زائدزخمی

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسٹریٹ کرائمز، 6ماہ میں 26افراد جاں بحق اور 200سے زائدزخمی SamaaTV

Posted: Jul 16, 2020 | Last Updated: 52 mins agoکراچی میں انسانی جان سے زیادہ موبائل فون قیمتی ہوگیا، صرف 6 ماہ میں ڈکیتی میں مزاحمت پر 26 افراد جان سے گئے، گولیاں لگنے سے 200 سے زائد شہری زخمی بھی ہوئے جبکہ سال 2019ء میں وارداتوں کے دوران 44 افراد لقمۂ اجل بنے اور تقریباً 390 زخمی ہوئے تھے۔

کراچی ميں اسٹريٹ کرمنلز کیلئے انسانی جان کی قيمت ایک موبائل سے زیادہ نہیں، رواں سال اسٹريٹ کرمنلز نے 26 افراد کو قتل کردیا۔ جنوری ميں ڈکيتوں نے مزاحمت پر 3 افراد کی جان لی جبکہ 54 کو فائرنگ کرکے زخمی کيا۔ رپورٹ کے مطابق فروری ميں اسٹریٹ کرمنلز کی فائرنگ سے 4 افراد جاں بحق اور 39 زخمی ہوگئے، مارچ میں بھی 4 افراد لقمۂ اجل بنے جبکہ 24 زخمی ہوکر اسپتال پہنچے۔

کراچی پولیس کے مطابق اپريل ميں 3 افراد ڈاکوؤں سے مزاحمت کے دوران قتل اور 26 زخمی ہوئے، مئی ميں 3 افراد جاں بحق 30 زخمی ہوئے جبکہ جون ميں ڈکیتوں نے 7 افراد کو قتل کردیا 37 افراد زخمی بھی ہوئے۔گزشتہ سال مجموعی طور پر وارداتوں کے دوران 44 افراد لقمۂ اجل بنے جبکہ 389 زخمی ہوئے تھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی میں دہشت گردی، اسٹریٹ کرائم سمیت جرائم میں اضافہرواں سال کراچی میں دہشت گردی، ٹارگٹ کلنگ اور اسٹریٹ کرائم سمیت سنگین جرائم میں اضافہ ہوا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ایرن میں پرسرار دھماکے اور آگ: تازہ واقعے میں سات کشتیوں میں آگ لگ گئیایران کے جنوب میں بوشہر کی بندرگاہ میں کھڑی کم از کم سات کشتیوں میں پراسرار طور پر آگ بڑھک اٹھی اور آگ لگنے کی وجہ معلوم نہیں ہو سکی ہے۔ حالیہ ہفتوں میں ایران کی کئی حساس اور دفاعی نوعیت کی تنصیبات میں اس طرح کی آگ لگنے کے پراسرار واقعات ہیش آچکے ہیں۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

ملک میں کوروناوائرس سے درپیش صورتحال میں بہتری آرہی ہے:چیئرمین این ڈی ایم اےملک میں کوروناوائرس سے درپیش صورتحال میں بہتری آرہی ہے:چیئرمین این ڈی ایم اے MuhammadAfzal ChaudhryMuhammadSarwar CoronavirusPandemic NDMA Lahore Meet pid_gov MoIB_Official GOPunjabPK ChMSarwar ndmapk
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ڈالر ریٹ میں مسلسل اضافہ، انٹربینک میں 8 پیسے مہنگا
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

ملک میں کوروناوائرس سے درپیش صورتحال میں بہتری آرہی ہے:چیئرمین این ڈی ایم اےملک میں کوروناوائرس سے درپیش صورتحال میں بہتری آرہی ہے:چیئرمین این ڈی ایم اے Read News MuhammadAfzal ChaudhryMuhammadSarwar CoronavirusPandemic NDMA Lahore Meet pid_gov MoIB_Official GOPunjabPK ChMSarwar ndmapk
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

انٹر بینک میں ڈالر مہنگا سٹا ک مارکیٹ میں کیا صورتحال ہے ؟ تفصیلات جانئےلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالرکی قدر میں معمولی اضافہ ہو اہے جبکہ سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز پر ہی مندی کا رجحان پیدا ہو گیاہے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »