ملک میں کوروناوائرس سے درپیش صورتحال میں بہتری آرہی ہے:چیئرمین این ڈی ایم اے

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ملک میں کوروناوائرس سے درپیش صورتحال میں بہتری آرہی ہے:چیئرمین این ڈی ایم اے MuhammadAfzal ChaudhryMuhammadSarwar CoronavirusPandemic NDMA Lahore Meet pid_gov MoIB_Official GOPunjabPK ChMSarwar ndmapk

ہے۔انہوں نے یہ بات پنجاب کے گورنرچودھری محمدسرورکے ساتھ لاہورمیں ایک ملاقات کے دوران کہی جس میں صوبے کے اندرکوروناکی وباء کی روک تھام کے لئے کئے گئے اقدامات پر تبادلہ خیال کیاگیا۔این ڈی ایم اے کے سربراہ نے کہاکہ کوروناوائرس سے متاثرہ افرادکی شرح اموات میں کمی آئی ہے اور وینٹی لیٹرپرموجود افرادکی تعداد بھی کم ہوئی ہے۔انہوں نے کہاکہ

سمارٹ لاک ڈائون کے انتہائی مثبت نتائج سامنے آرہے ہیں۔لیفٹیننٹ جنرل محمدافضل نے کہاکہ وفاقی دارالحکومت کے آئسولیشن ہسپتال چین کی مدد سے چارکروڑچالیس لاکھ ڈالرز کی لاگت سے تعمیرکیاگیاہے جہاں وبائی امراض کے لئے علاج کی سہولت فراہم کی جائے گی۔انہوں نے کہاکہ اسی طرح کے چھ مزیدہسپتالوں کی تعمیرکے لئے بھی چالیس کنال اراضی الاٹ کی جاچکی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چترال میں گلیشئر پھٹنے سے گولین ندی میں سیلابی صورتحالچترال میں گلیشئر پھٹنے سے گولین ندی میں سیلابی صورتحال پید اہوگئی، جس سے پلوں، متعدد مکانات اور انفرا اسٹرکچر کو نقصان پہنچا ہے، جبکہ گولین گول پاور پراجیکٹ کو عارضی طور پر بند کر دیا گیا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ملک میں کورونا سے اموات 5 ہزار 260 سے متجاوزکورونا وائرس تیزی سے پھیلنے کے باعث پاکستان مریضوں کی تعداد کے حوالے سے ممالک کی فہرست میں 12 ویں نمبر پر آ گیا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ملک بھر میں کورونا سے مزید 69افراد جاں بحق، 2 ہزار769نئے کیسز رپورٹملک بھر میں کورونا سےمزید 69افرادجاں بحق،2 ہزار769نئے کیسز رپورٹ Pakistan CoronavirusUpdates COVID19Pandemic CoronavirusInPakistan Patients Infected Deaths DeadlyVirus pid_gov Asad_Umar ndmapk zfrmrza ImranKhanPTI Dr_YasminRashid AzraPechuho
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کوروناوائرس سے ملک میں کاروباری سرگرمیاں بھی متاثر ہوئی ہیں:حماداظہرکوروناوائرس سے ملک میں کاروباری سرگرمیاں بھی متاثر ہوئی ہیں:حماداظہر Read News Hammad_Azhar coronavirus PTIofficial
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ملک میں کورونا مریضوں کی تعداد 2 لاکھ 55 ہزار سے زائد، مزید 65 جاں بحقملک میں کورونا مریضوں کی تعداد 2 لاکھ 55 ہزار سے زائد، مزید 65 جاں بحق CoronavirusPandemic
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ملک میں کورونا وائرس سے مزید ایک ہزار 773 متاثر، اموات 5 ہزار 357 ہوگئیںملک میں کورونا وائرس سے مزید ایک ہزار 773 متاثر، اموات 5 ہزار 357 ہوگئیں CoronavirusPandemic
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »