داعش میں شامل ہونیوالی شمیمہ بیگم کو برطانیہ آنے کی اجازت ہے: عدالت کا فیصلہ

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لندن: (ویب ڈیسک) برطانیہ کی اعلیٰ عدالت نے برطانوی شہری شمیمہ بیگم کو برطانیہ واپس آ کر اپنی شہریت منسوخ ہونے کے مقدمے کی پیروی کرنے کی اجازت دے دی ہے۔

یاد رہے کہ شمیمہ بیگم جن کی عمر اس وقت 20 سال ہے وہ ان تین سکول کی طالبات میں سے ایک تھیں جو 2015ء میں لندن کو چھوڑ کر شام میں نام نہاد تنظیم دولت اسلامیہ میں شامل ہونے چلی گئی تھیں۔رساں ادارے کے مطابق شمیمہ بیگم کے بارے میں 2019ء میں جب یہ معلوم ہوا کہ وہ شامی مہاجرین کے ایک کیمپ میں موجود ہیں تو برطانیہ کے ہوم آفس یا وزارتِ داخلہ نے سیکیورٹی بنیادوں پر ان کی شہریت منسوخ کرنے کا فیصلہ کیا تھا۔

عدالت کے فیصلے کے بعد حکومت کے لیے لازم ہو گیا ہے کہ وہ 20 سالہ خاتون کو جو کہ شام کے مہاجر کیمپ روج میں موجود ہیں، برطانیہ واپس لا کر عدالت میں پیش ہونے کا راستہ تلاش کریں جبکہ اس سے قبل حکومت یہ کہہ چکی ہے کہ وہ شمیمہ بیگم کو مہاجر کیمپ سے واپس لانے کے لیے کچھ نہیں کرے گی۔ عدالت نے کہا کہ اگر شمیمہ بیگم برطانیہ واپس آتی ہیں تو سیکیورٹی تحفظات کے بارے میں کچھ کیا جا سکتا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شمیمہ کو برطانیہ آنے کی اجازت ہے، عدالت کا فیصلہبرطانیہ کی ایک اعلیٰ عدالت نے برطانوی شہری شمیمہ بیگم کو برطانیہ واپس آ کر اپنی شہریت منسوخ ہونے کے مقدمے کی پیروی کرنے کی اجازت دے دی ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

عائزہ کی بیٹی حورین کی سالگرہ کی خوبصورت تصاویر وائرلپاکستان کی معروف اداکارہ عائزہ خان نے گزشتہ دن اپنی بیٹی حورین کی شاہانہ انداز میں پانچویں سالگرہ منائی
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی گندم کی ذخیرہ اندوزی کرنے والوں کیخلاف کارروائی کی ہدایتوزیراعظم کی گندم کی ذخیرہ اندوزی کرنے والوں کیخلاف کارروائی کی ہدایت PMImranKhan Wheat Storage Investigations pid_gov MoIB_Official PTIofficial ImranKhanPTI
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وفاق کی جانب سے روز ویلٹ ہوٹل کی نجکاری کی تردید | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

موبائل کی دکان پر 12 لاکھ کی ڈکیتی، ڈاکوؤں کی دیدہ دلیری (ویڈیو)شہر قائد کے علاقے گلشن اقبال میں بیت المکرم کے قریبی موبائل شاپ پر گزشتہ روز ڈکیتی کی واردات کی فوٹیج اے آر وائی نیوز نے حاصل کر لی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

برطانیہ کا ہواوے کی فائیو جی کِٹ ہٹانے کا فیصلہبرطانیہ میں موبائل کی سہولت فراہم کرنے والی کمپنیاں 31 دسمبر کے بعد چینی کمپنی ہواوے کے فائیو جی آلات نہیں خرید سکیں گی اور انھیں 2027 تک اپنے نیٹ ورک سے فائیو جی کی تمام کِٹس بھی مکمل طور پر ہٹانا ہوں گی۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »