اسٹریٹ کرائم میں ایک ماہ میں 50 فیصد سے زیادہ کمی ہوئی: شرجیل میمن کا دعویٰ

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 4 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 53%

Sharjeel Memon خبریں

Sindh,Street Crime

سوچی سمجھی سازش کے تحت کراچی میں حالات خراب کیے گئے، سیاسی مقاصد کے لیے ٹارگٹ کیا گيا: شرجیل میمن

سندھ کے سینیئر وزیر شرجیل میمن نے دعویٰ کیا ہے کہ اسٹریٹ کرائم میں ایک ماہ میں پچاس فیصد سے زیادہ کمی ہوئی ہے۔

شرجیل میمن نے کہا کہ صوبہ سندھ کو سیاسی مقاصد کیلئے ٹارگٹ کیا گیا، سندھ حکومت کی ذمےداری بھی زیادہ ہے اور ہم جوابدہ بھی ہیں۔ شرجیل میمن کا کہنا تھا کہ 15 سال پہلے سندھ میں حالات بہت خراب تھے، لوگ قافلوں کی صورت میں جایا کرتے تھے، اسٹریٹ کرائم میں ایک ماہ میں پچاس فیصد سے زیادہ کمی ہوئی ہے۔

Sindh Street Crime

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان کی امریکا سے درآمدات پر انحصار میں بڑی کمیمارچ 2024 میں سالانہ بنیادوں پر امریکا سے درآمدات میں 50 فیصد کمی دیکھی گئی: ذرائع
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کیا چاول کھانے کے بعد تربوز نہیں کھانا چاہیے؟ جانیےگرمیوں میں زیادہ پسینہ آنے کی صورت میں پانی کی کمی کا ہونا عام بات ہے اور ان مسائل کا واحد حل تربوز کے استعمال سے کیا جا سکتا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آئرلینڈ سے شکست خوردہ ٹیم کے کپتان بابراعظم کے نام ایک اور ریکارڈبابراعظم نے ٹی20 انٹرنیشنلز میں سب سے زیادہ میچز میں قیادت کا اعزاز حاصل کرلیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کراچی میں اسٹریٹ کرائم کی وارداتوں پر ایم کیو ایم کا وزیر داخلہ سے احتجاجایم کیو ایم پاکستان کی قیادت نے کراچی میں بڑھتی اسٹریٹ کرائم کی وارداتوں پر وزیر داخلہ محسن نقوی سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

خطرہ محسوس ہونے پر مرنے کی اداکاری کرنے والی چیونٹیاںمرنے کا ڈرامہ کرنا بہت سے جانوروں کا ایک دفاعی طریقہ کار ہے جن میں سے کچھ دوسروں سے زیادہ بہتر اداکاری کرسکتے ہیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ایک ماہ میں بڑی صنعتوں کی پیداوار میں کتنی کمی آئی؟ادارہ شماریات نے مارچ میں بڑی صنعتوں کی پیداوار کے اعداد و شمارجاری کردیے، ایک ماہ میں صنعتوں کی پیداوارمیں کافی کمی دیکھنے میں آئی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »