خطرہ محسوس ہونے پر مرنے کی اداکاری کرنے والی چیونٹیاں

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 59 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 27%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مرنے کا ڈرامہ کرنا بہت سے جانوروں کا ایک دفاعی طریقہ کار ہے جن میں سے کچھ دوسروں سے زیادہ بہتر اداکاری کرسکتے ہیں

چین کے پرائمری اسکول میں چاقو بردار خاتون کا طلبا پر حملہ؛ 2 ہلاک اور 10 زخمیکراچی ؛ بیوی کے ناراض ہوکر میکے جانے پر شوہرنے خودکشی کرلیعالمی فوجداری عدالت؛ اسرائیلی وزیراعظم اور حماس رہنماؤں کے وارنٹِ گرفتاری کا امکانایرانی صدر کے ہیلی کاپٹر کا ملبہ کس ملک کے ڈرون نے ڈھونڈا تھاچیف جسٹس کا قیمتی تحفہ توشہ خانہ میں جمع کروانے کا حکمسرکاری آسامیاں ختم، گاڑیوں کی خریداری بند؛ آئی ایم ایف کو کفایت شعاری منصوبہ پیشنارووال میں لڑکیوں سے زیادتی کے دو ملزم پولیس مقابلے میں ہلاک، بقیہ گرفتارآسٹریلیا...

موت کا ڈرامہ رچانے کا عمل بہت سے جانوروں میں ایک دفاعی طریقہ کار کے طور پر مشاہدہ کیا گیا ہے جس میں کیڑوں اور چھپکلیوں سے لے کر پرندوں اور ممالیہ جانور سبھی آتے ہیں۔ ان میں سے کچھ فطری طور پر دوسروں سے زیادہ بہتر مرنے کی اداکاری کرسکتے ہیں لیکن جو بات ان سب میں مشترک ہے وہ یہ ہے کہ یہ دفاعی حکمت عملی انفرادی طور پر ہوتی ہے۔ یہ چیونٹیاں ایسی پہلی نسل ہیں جس کی پوری کالونی ہی بیک وقت انسانوں سے خطرہ محسوس ہونے پر مرنے کی ایکٹنگ کررہی ہے۔ یہاں تک کہ ٹیم کو یقین ہوگیا کہ وہ واقعتاً مری ہوئی ہیں۔

ٹیم میں موجود ایسوسی ایٹ پروفیسر ایس۔ ٹوپا پیٹٹ نے کہا کہ ان چیونٹیوں کی اداکاری بہترین تھی۔ ہم نے ان تمام مردہ چیونٹیوں کو دیکھا لیکن یہ عقدہ ہم پر اس وقت کھلا جب ایک چیونٹی نے ہلکی سے حرکت کی۔ اس قسم کا دفاعی طریقہ کار صرف چند چیونٹیوں کی نسلوں میں ہی پایا جاتا ہے لیکن وہ بھی انفرادی سطح یا کالونی میں موجود ایک مخصوص طبقے میں۔ تاہم Polyrhachis femorataننھے وی لاگر شیراز نے ولاگنگ کیوں چھوڑی؟ وجہ سامنے آگئیہیلی کاپٹر حادثے سے چند لمحوں قبل ایرانی صدر کی آخری تصویر منظرعام پر آگئیخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسحاق ڈار کا دورہ کرغزستان کیوں منسوخ ہوا؟ اندرونی کہانی سامنے آگئیوزیراعظم نے پاکستان طالبعلموں پر تشدد کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال پر اسحاق ڈار اور وفاقی وزیر امیر مقام کو فوری طور پر بشکیک پہنچنے کی ہدایت کی تھی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ویڈیو رپورٹ: بھارتی انتخابات سے متعلق دی گارڈین نے اپنی رپورٹ میں کیا لکھا؟دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت ہونے کا دعویٰ کرنے والی مودی سرکار کی اصلیت دی گارڈین کی رپورٹ میں آشکار ہو گئی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

لاہور کی ہیرا منڈی جہاں طوائفوں کے مکان اب ریستوران میں بدل چکے ہیںسنجے لیلا بھنسالی کی نیٹ فلکس پر ریلیز ہونے والی فلم ’ہیرا منڈی‘ کی تاریخ اور اس مقام کی موجودہ حالت کیسی ہے؟
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

شادی ملتوی ہونے پر دولہا وحشی بن گیا، دلہن کا سر کاٹ کر لے گیاشادی کی تقریب ملتوی ہونے پر دولہا نے انتہائی حیوانی رویے کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنی ہونے والی دلہن کا سر کاٹ کا اپنے ساتھ لے گیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

انسانوں کی طرح محسوس ہونے والی برقی جِلداس نئی جِلد پر شدید کھچاؤ کے نتیجے میں کوئی تبدیلی رونما نہیں ہوتی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

شادی کے نام پر دھوکہ کھانے والی لڑکی کی افسوسناک کہانیشادی کے نام پر ہونے والی دھوکہ بازی کے واقعات میں روز بروز اضافہ سامنے رہا ہے، جس میں پہلے تو سوشل میڈیا پر سادہ لوح لڑکیوں سے دوستی کی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »