اسلام آباد میں سرکاری افسر پر 20 سالہ لڑکی سے زیادتی کا الزام، ملزم گرفتار

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مکمل تفصیلات جانیے:

اسلام آباد: اسلام آباد میں سرکاری افسر کے خلاف 20 سالہ لڑکی سے زیادتی کا مقدمہ درج کر لیا گیا، پولیس نے گریڈ 17کے افسر رانا سہیل اختر کو گرفتار کر لیا۔ متاثرہ لڑکی کے مطابق سرکاری افسر نے نوکری دلوانے کے لئے پشاور سے بلایا، این سی آر سی کے ریسٹ ہاؤس لے جا کر زیادتی کا نشانہ بنایا۔.

اسلام آباد: اسلام آباد میں سرکاری افسر کے خلاف 20 سالہ لڑکی سے زیادتی کا مقدمہ درج کر لیا گیا، پولیس نے گریڈ 17کے افسر رانا سہیل اختر کو گرفتار کر لیا۔ متاثرہ لڑکی کے مطابق سرکاری افسر نے نوکری دلوانے کے لئے پشاور سے بلایا، این سی آر سی کے ریسٹ ہاؤس لے جا کر زیادتی کا نشانہ بنایا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسلام آباد میں کورونا وائرس پھر پھیلنے لگا، مزید 6 علاقوں میں لاک ڈاؤن نافذاسلام آباد : وفاقی دالحکومت اسلام آباد میں کورونا کے پھیلاؤ کے باعث مزید 6 علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذکردیا گیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اسلام آباد:نادرا دفترمیں داخلے کیلئے کرونا ویکسینیشن سرٹیفیکیٹ لازمی قراراسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ نے نادرا آفس میں داخلے کے لیے کرونا ویکسین کا سرٹیفیکیٹ لازمی قرار دیا ہے SamaaTV Office enter he certificate k liay hona ho to?
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

اسلام آباد کوماسٹر پلان کی ضرورت ہے، وزیراعظموزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ اسلام آباد کےلیے ماسٹر پلان بنانے کی ضرورت ہے جس پر وفاقی حکومت کام کررہی ہے SamaaTV دنیا میں ماسٹر پلان کے مطابق شہر آباد جبکہ ہمارے ہاں آباد ہونے کے بعد ماسٹر پلان بنائے جاتے ہیں
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

اسلام آباد: لڑکے اور لڑکی پر تشدد، مقدمے میں بھتہ لینے اور زنا بالجبر کی دفعات شاملاس کا سر تن سے جدا کر دینا چاہیے
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

اسلام آباد: لڑکے اور لڑکی پر تشدد، مقدمے میں بھتہ لینے اور زنا بالجبر کی دفعات شاملPhansi deyo salay nu SGUL1234 cut him off سنگسار / رجم کریں عوام میں Farogh_NaseemPK PAKSupremeCourt ChiefJusticePK ShazadAkbar ImranKhanPTI OfficialDGISPR NAB RajaAamirAbbas MoLawJusticeof1 ShkhRasheed MOIofficialPk BabarAwanPK PakPMO PakBarCouncil1 PunjabLawyers LawyersPakistan Pbbarcouncil SCBAPPK
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

اسلام آبادہائیکورٹ:گستاخانہ موادکی تشہیرکیخلاف درخواست پر تفصیلی رپورٹ طلبعدالت نے ایف آئی اے نمائندہ کو حکم دیا کہ آئندہ سماعت پر تمام شکایات پر الگ الگ رپورٹ پیش کریں کہ اب تک کیا کارروائی کی گئی ہے۔ بعدازاں عدالت نے درخواست پر
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »