اسلام آباد میں کورونا وائرس پھر پھیلنے لگا، مزید 6 علاقوں میں لاک ڈاؤن نافذ

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد میں کورونا وائرس پھر پھیلنے لگا، مزید 6 علاقوں میں لاک ڈاؤن نافذ ARYNewsUrdu

اسلام آباد : وفاقی دالحکومت اسلام آباد میں کورونا کے پھیلاؤ کے باعث مزید 6 علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کردیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں کرونا وائرس پھر پھیلنے لگا، وائرس کے پھیلاو کے باعث ضلعی انتظامیہ نے چھ علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاون نافذ کر دیا گیا۔ ڈپٹی کمیشنر نے اسمارٹ لاک ڈاون کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے، جس میں کہا گیا ہے کہ میڈیا ٹاون اے بلاک کی گلی نمبر15،بحریہ ٹاون فیز فور کی گلی نمبر 10، ریور گارڈن گلی نمبر 15 میں سمارٹ لاک ڈاون نافذ کر دیا گیا ہے۔

سمارٹ لاک ڈاون والے علاقوں میں سیکٹر ای سیون کی گلی نمبر5 ،کورنگ ٹاون کی گلی نمبر 5 اور جھنگی سیداں کشمیری محلہ کی گلی نمبر 10 میں شامل ہیں۔ خیال رہے پاکستان میں کورونا کی چوتھی لہر کی شدت بڑھنے لگی ہے ، چوبیس گھنٹے کے دوران انیس سو اسی نئے کیسز رپورٹ ہوئے اور مثبت کیسزکی شرح چار فیصد سےبڑھ گئی جبکہ وائرس چوبیس افراد کی جان لے گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عراق میں کورونا اسپتال میں آتشزدگی سے 52 افراد ہلاک، متعدد زخمی - ایکسپریس اردواسپتال میں آگ آکسیجن سلینڈر پھٹنے کے باعث لگی Whats happening around the world
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کراچی میں کورونا کی بھارتی قسم کے کیسز میں اضافہ - ایکسپریس اردوڈیلٹا ویرینٹ سے متاثرہ افراد میں وائرس کی شدید علامات سامنے آئی ہیں، محکمہ صحت سندھ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کراچی کورونا کیسز میں اضافہ مختلف علاقوں میں سمارٹ لاک ڈاﺅن نافذکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن ) شہر قائد کے ضلعی کورنگی میں کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز کے پیش نظرمائیکرو سمارٹ لاک ڈاﺅن نافذ کردیا گیا۔ نجی ٹی وی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اسلام آباد تشدد کیس ، متاثرہ لڑکےاور لڑکی نے کیس کی باقاعدہ پیروی کاآغاز کر دیااسلام آباد: مقامی عدالت نے لڑکی اور لڑکے پر تشدد و برہنہ کیس میں ملزمان کے جسمانی ریمانڈ میں 4روز کی توسیع کردی Dalal media ARYNEWSOFFICIAL .Let's hope the justice be done and capital punishment be given soon.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 14 فیصد سے متجاوزکراچی میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 14 اعشاریہ 6 فیصد ریکارڈ کی گئی ہے۔ تفصیلات جانئے : DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کورونا کیسز میں اضافے پر سنیل شیٹھی کا اپارٹمنٹ سیل کردیا گیا
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »