اسلام آباد: لڑکے اور لڑکی پر تشدد، مقدمے میں بھتہ لینے اور زنا بالجبر کی دفعات شامل

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد: لڑکے اور لڑکی پر تشدد، مقدمے میں بھتہ لینے اور زنا بالجبر کی دفعات شامل

اسلام آباد: اسلام آباد میں لڑکے اور لڑکی پر تشدد کے معاملے پر مقدمے میں بھتہ لینے اور کسی کو زنا پر مجبور کرنے کی دفعات بھی شامل کر دی گئی ہیں۔

تفصیلات کے مطابق عثمان مرزا تشدد کیس میں اہم موڑسامنے آ گیا، مقدمے میں بھتہ لینے اور کسی کو زنا پر مجبور کرنے کی دفعات شامل کر دی گئی ہیں، ملزمان سے واردات میں استعمال ہونے والا اسلحہ اور موبائل برآمد کر لیا گیا۔ ڈی آئی جی پولیس آپریشنز افضال کوثر نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایاکہ کیس کو جلد از منطقی انجام تک پہنچایاجائے گا، اگر اور بھی کوئی شخص متاثرہے تو مقدمے میں فریق بنے۔

پولیس حکام کاکہناتھا کہ متاثرین کے مطابق بھتہ عثمان مرزا نے مانگا ، جرم میں جس کا جتنا کردار ہوگا ، اسے اس کی سزا ضرورملے گی ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اس کا سر تن سے جدا کر دینا چاہیے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسلام آباد: لڑکے اور لڑکی پر تشدد، مقدمے میں بھتہ لینے اور زنا بالجبر کی دفعات شاملPhansi deyo salay nu SGUL1234 cut him off سنگسار / رجم کریں عوام میں Farogh_NaseemPK PAKSupremeCourt ChiefJusticePK ShazadAkbar ImranKhanPTI OfficialDGISPR NAB RajaAamirAbbas MoLawJusticeof1 ShkhRasheed MOIofficialPk BabarAwanPK PakPMO PakBarCouncil1 PunjabLawyers LawyersPakistan Pbbarcouncil SCBAPPK
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

اسلام آباد: ایک اور خاتون پر تشددشکایت پر کوئی کارروائی نہ ہو ئیاسلام آباد میں ایک اور حوا کی بیٹی کے ساتھ درندگی کا واقع پیش آیا ہے، ظلم کا شکار خاتون انصاف کے حصول کے لئے دربدر کی ٹھوکریں کھانے پر مجبور ہو گئی۔ Ab viral honay par police arrest karegi aur credit lenay pahunch jayengay ICT_Police FiR has been registered..investigation is underway..
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

اہم خبر:اسلام آبادتشددکیس،ویڈیواپ لوڈکرنیوالے کی تلاشآج گیارہ جولائی کی اہم خبروں کا احوال • کوپا امریکا کپ کا فائنل ارجنٹینا نے جیت لیا • کرونا کی بھارتی قسم نے پاکستان ميں خطرے کی گھنٹی بجا دی • مریم نوازآزاد کشمیرانتخابی مہم کے سلسلے میں مظفرآباد سے جہلم ویلی روانہ ہونگی تفصِلات: SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

اسلام آباد : کورونا کیسز کی تعداد بڑھنے لگیاسلام آباد : کورونا کیسز کی تعداد بڑھنے لگی Islamabad OfficialNcoc Number Corona Cases Increase COVID2019 CoronaInPakistan CoronavirusPandemic GovtofPakistan PakistanFightsCorona
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

اسلام آباد کے متعدد علاقوں میں کورونا کیسز میں اضافہ اسمارٹ لاک ڈاؤن کا فیصلہاسلام آباد کے متعدد علاقوں میں کورونا کیسز میں اضافہ، اسمارٹ لاک ڈاؤن کا فیصلہ Islamabad SmartLockDown coronaviruspakistan CoronaVirusUpdates coronavaccination
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کرونا کیسز میں ہوشربا اضافہ، اسلام آباد کے کئی علاقے سیلاسلام آباد میں‌ کرونا کیسز کی شرح‌ پانچ فیصد، کئی علاقے سیل ARYNewsUrdu Papers na cancel krwana jahan Sops ka janaza niklta
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »