اسلام آباد چڑیا گھر کیس:وزیر مملکت زرتاج گل کو توہین عدالت کا نوٹس جاری - Pakistan - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

چیف جسٹس اطہر من اللہ نے کہا کہ حکومت کو جانوروں کی درآمد پرمکمل پابندی لگانی چاہیے۔ DawnNews Islamabad Pakistan

اسلام آباد کے چڑیا گھرمیں جانوروں کی ہلاکت کے کیس میں اسلام آباد ہائی کورٹ نے وزیرمملکت زرتاج گل، وزیر اعظم کے معاون خصوصی ملک امین اسلم سمیت دیگر کو شوکاز نوٹس جاری کردیے۔

جس پر چیف جسٹس اطہر من اللہ نے کہا کہ وفاقی کابینہ نے خود وزیر کی بورڈ میں شمولیت کی منظوری دی تھی، بورڈ کا نوٹی فکیشن کابینہ کی منظوری کے بعد عدالتی فیصلے کا حصہ بنایا گیا اور وزارت قانون عدالتی فیصلے کو خود کیسے تبدیل کر سکتی ہے؟ چیف جسٹس اطہر من اللہ نے ریمارکس دیے کہ 'یہ کیس ایک مثال ہوگا، جانوروں پرانسانوں کے ظلم کی داستان ہے'۔

ڈپٹی اٹارنی جنرل نے شوکازنوٹس جاری نہ کرنے کی استدعا کی جسے عدالت نے مسترد کردیا اور سماعت 27 اگست تک ملتوی کردی۔واضح رہے کہ گزشتہ سماعت میں عدالت نے سیکریٹری موسمیاتی تبدیلی کوقانون کے مطابق کارروائی کرکے تفصیلی رپورٹ جمع کرانے کی ہدایت کرتے ہوئے کیس کی سماعت11 اگست تک کے لیے ملتوی کردی تھی اور کہا تھا کہ عدالت آپ پر بھروسہ کرتی ہے اس لیے ابھی ایف آئی آر درج کرانے کے احکامات جاری نہیں کیے جارہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسلام آباد سے شروع ہونےوالی ایک پناہ گاہ آج 200 تک پہنچ چکی ہیںمراد سعیداسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی وزیر مواصلات مراد سعید نے کہاہے کہ اسلام آباد سے شروع ہونے والی ایک پناہ گاہ آج تقریباً 200 تک پہنچ چکی ہیں۔وفاقی وزیر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اسلام آباد میں ڈکیتی کے دوران خواتین سے زیادتی، 3 ملزمان گرفتاراسلام آباد میں ڈکیتی کے دوران خواتین سے زیادتی، 3 ملزمان گرفتار ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

راولپنڈی اور اسلام آباد میں 5ماہ بعد میٹرو بحال کرنے کا فیصلہلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)راولپنڈی اور اسلام آباد میں 5ماہ بعد میٹرو بحال کرنے کا فیصلہ کرلیاگیاہے،میٹرو بس سروس آئندہ چند دنوں میں شروع کردی جائے گی۔نجی ٹی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزارت خارجہ کا سابق افسرطفیل قاضی اسلام آباد سے گرفتارراولپنڈی : قومی احتساب بیورو ( نیب ) نے وزارت خارجہ کے سابق افسر طفیل قاضی کو گرفتار کرلیا، ملزم نے سفارتخانے میں بطوراکاونٹنٹ سرکاری فنڈ کو نقصان پہنچایا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اسلام آباد:پلاسٹک بیگزنےدوبارہ بازاروں میں جگہ بنا لیاسلام آباد میں حکومت نےپلاسٹک بیگزپرپابندی لگائی لیکن کرونا وبا کے دوران پلاسٹک بیگز دوبارہ مارکیٹس میں نظر آرہے ہیں۔ دکان داروں کا کہنا ہے کہ صارفین کا اسرار ہوتا ہے کہ پلاسٹک شاپر سامان دیا جائے
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

چڑیا گھر میں جانوروں کی ہلاکتاسلام آباد ہائیکورٹ نے وزیر موسمیاتی تبدیلی زرتاج گل کو توہین عدالت نوٹس جاری کردیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)چڑیا گھر میں جانوروں کی ہلاکت کے معاملے پر اسلام آباد ہائیکورٹ نے وزیر موسمیاتی تبدیلی زرتاج گل کو توہین عدالت نوٹس جاری
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »