اسلام آباد لانگ مارچ ، پنجاب کے مختلف شہروں میں آج ہونیوالے پرچے ملتوی

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پرچہ ملک کی موجودہ صورتحال کے پیش نظرملتوی کیاگیا ہے، اسلامیہ یونیورسٹی

اسلام آباد میں پاکستان تحریک انصاف کے لانگ مارچ سے پیدا ہوئی صورتحال کے باعث پنجاب کے مختلف شہروں میں آج ہونے والے پرچے ملتوی کردی گئے۔اسلامیہ یونیورسٹی کی جانب سے جاری کردہ نوٹی فیکیشن کے مطابق پرچہ ملک کی موجودہ صورتحال کے پیش نظرملتوی کیاگیا ہے جبکہ پرچے کی نئی تاریخ کا جلد اعلان کیا جائے گا البتہ باقی تمام پیپرز شیڈول کے مطابق ہوں گے۔

اس کے علاوہ گوجرانوالہ میں آج ہونے والا میٹرک کا آخری پرچہ بھی منسوخ کردیا گیا ہے جبکہ برٹش کونسل نے بھی راولپنڈی اسلام آباد میں آج ہونے والے او اور اے لیول کے امتحانات ملتوی کردیے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Why a common man will suffer just because of these political decisions?

سیاسی جلسے جلوسوں سے تعلیم کا بیڑا غرق کرنا ھے ۔

Mulk k liya sab qurban

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ٹی آئی کا لانگ مارچ حکومت کا اسلام آباد میں فوج طلب کرنے پر غور12:23 PM, 23 May, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: حکومت نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے لانگ مارچ سے نمٹنے کیلئے راستوں کی بندش اور ریڈ زون سیل فوج نے عمران کو طلاق دی-پھر شہباز شریف سے حلالہ کروایا' اور اب پھر فوج عمران خان سے نکاح کے چکر میں ہے! KayMRaja Good
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کی لانگ مارچ: اسلام آباد پولیس کے ملازمین کی چھٹیاں منسوخپی ٹی آئی کی لانگ مارچ: اسلام آباد پولیس کے ملازمین کی چھٹیاں منسوخ PTILongMarch IslamabadPolice Islamabad PMLNGovt PTI dcislamabad ICT_Police Marriyum_A RanaSanaullahPK CMShehbaz ImranKhanPTI PTIofficial fawadchaudhry dcislamabad ICT_Police Marriyum_A RanaSanaullahPK CMShehbaz ImranKhanPTI PTIofficial fawadchaudhry hrw
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب کا لانگ مارچ اسلام آباد جانیوالے والے تمام راستے بند کرنے کا حکملاہور : وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے لانگ مارچ اسلام آباد جانیوالے والے تمام راستے بند کرنے اور ٹرانسپورٹ بھی بند کرنے کا حکم دے دیا۔ He isn't the wazir e ala. Pretend kerna chahe keray. امپورٹڈ_حکومت_نامنظور امپورٹڈ__حکومت__نامنظور حقیقی_آزادی_مارچ Wait and Watch MarchAgainstImportedGovt ARYNEWSOFFICIAL اسکی شکل پہ لعنت
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

لانگ مارچ کے پی اور پنجاب کے لوگوں کیلئے ہے، باقی جگہ احتجاج ہوگا: فوادلاکھوں لوگوں کو اسلام آباد پہنچنے سے کوئی نہیں روک سکتا، سابق وفاقی وزیر Sari manhoos shaqlein pti ki hee kyun hein 😜 Punjab se lanat wasool kren dabbo شروع ہونے سے پہلے ہی ٹُھس بھائی صاحب لانگ مارچ مُلک کی ایک نُکر سے لے کر دوسری نُکر پر ختم ہوتا ہے اس لئے اُسے لانگ مارچ بولتے ہیں اگر اتنا شوق ہے تو کم از کم کراچی تا اسلام آباد مارچ کریں میرا مشورہ ہے کوئی بہانہ بنا کر ابھی بھی عزت سے گھر بیٹھ جائیں نہیں تو واپسی کا راستہ بند
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی لانگ مارچ، راولپنڈی، اسلام آباد میٹرو بس سروس بند
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

اسلام آباد لانگ مارچ اور کریک ڈاونلاہور سے بڑی گرفتاریلاہور:پی ٹی آئی کے اسلام آباد حقیقی آزادی مارچ کے لیے حکومتی کارروائیاں جاری ہیں اور تحریک انصاف کے رہنماوں کو گرفتار کیا جارہا ہے۔پاکستان تحریک انصاف کے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »