جنگ کے فوری خاتمے کے لیے روسی صدر سے ملاقات کرنے کو تیار ہوں، زیلنسکی - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھیے: expressnews

یوکرین کے صدر ولوودیمیر زیلنسکی نے روسی صدر پوٹن سے ملاقات پر رضامندی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر اس سے جنگ کا خاتمہ ممکن ہے تو میں تیار ہوں۔

عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یوکرین کے صدر ولوودیمیر زیلنسکی نے ’دی ورلڈ اکنامک فورم‘ سے ویڈیو لنک خطاب میں کہا کہ روس کے ساتھ کسی بھی قسم کی بات چیت کرنا مشکل ہوتا جا رہا ہے البتہ روسی صدر کے ساتھ ملاقات سے جنگ کا خاتمہ ہوسکتا ہے تو میں ان سے ملاقات کرنے کو تیار ہوں تاہم روسی فیڈریشن سے آنے والے کسی وفد یا فرد سے بات نہیں کروں گا۔

یوکرین کے صدر نے مزید کہا کہ روس کا یوکرینی شہریوں کے خلاف تشدد اور کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے۔ اس لیے دوست ممالک یوکرین کی مدد کے لیے ہتھیار دیں اور روس کے خلاف زیادہ سے زیادہ پابندیاں لگائیں۔ صدر زیلنسکی نے مغربی ممالک سے شکوہ کیا کہ اگر بروقت 100 فیصد ضروریات کا سامان مل جاتا تو یوکرین میں ہزاروں جانیں بچائی جاسکتی تھیں۔ ہم اپنی آزادی کے لیے بڑی قیمت ادا کر رہے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

پہلا اور آخری حل تو گفتو شنید ہی ہے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم شہباز شریف کے نام سے جعلی سوشل میڈیا اکاؤنٹ استعمال کرنے والا شخص گرفتارسائبر کرائم ونگ کا بتانا ہے کہ ملزم نے اعتراف کیا ہے کہ وہ وزیر اعظم شہباز شریف کے نام سے سوشل میڈیا کا غیرقانونی اکاؤنٹ استعمال کر رہا تھا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ٹوتھ برش کو باقاعدگی سے تبدیل نہ کرنے کے نقصاناتٹوتھ برش کو باقاعدگی سے تبدیل نہ کرنے کے نقصانات ARYNewsUrdu کل سہ پہر تین بجے، پورے پنجاب اور اسلام آباد کے تمام تھانوں، چوکیوں اور پولیس آفیسروں کی رھائش گاھوں کے باھر احتجاج کریں. کل ھم پر امن احتجاج کی طاقت دکھائیں انشاءاللہ. اپنے اپنے لوکل تھانے کے باھر کل پہنچ کر دکھا دیں طاقت. Azaadi Protest_against_Brutality
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاسدارانِ انقلاب کے کرنل کے قتل کا بدلہ لیں گے، ایرانی صدر
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

نواز شریف نے حکومت سے فوری الگ نہ ہونے کے پارٹی کے فیصلے کی توثیق کردیرانا صاحب! آپ امن کی صورتحال کنٹرول کرنے کیلئے تیار رہیں، نواز شریف، عمران خان کے غیر آئینی فیصلے قبول نہیں، حکومت اور اتحادیوں کے فیصلے سے اہم شخصیت کو آگاہ کردیا گیا مزید پڑھیں: NawazSharif PMLN GeoNews ImranKhan ن لیگ اور ان کے سپورٹرز کا الگ سے صوبہ بنا دینا چاہیے 'کھوتستان'😂😂 حقیقی_آزادی_مارچ اہم شخصیت.... پاکستانیوں مجھے کسی نے کچھ نہیں بتایا.. (مجھے سیاست میں مت گھسیٹو میں نیوٹرل ہوں) ویری گڈ۔ ہم آپکے ساتھ ہیں۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

یوکرینی صدر نے روس کیخلاف دنیا سے بڑا مطالبہ کردیازیلنسکی نے کہا کہ روس پر زیادہ سے زیادہ پابندیاں لگنی چاہئیں، جس میں روس کے تیل پر پابندی سمیت تمام روسی بینکوں پر بھی پابندیاں In this situation many people watch your channel ARYNEWSOFFICIAL on YouTube, so Please increase the quality / video resolution of your (ARYNEWS ) YouTube broadcast. Your video quality is very low. Bool News has already taken their YouTube quality to 1080P-HD. Thanks.... اہم اعلان: اگر جنرل باجوہ اور عمر بندیال کے گھر رات کو 2 بجے پولیس دوازے توڑتی اور گھر میں گھس کر انکو گالیاں نکالتی اور ڈرائنگ روم تک چلی جاتی اور انکی بہن بیٹیوں کے پردے کا لحاظ نا رکھتی تو کیا جنرل باجوہ اور عمر بندیال تب بھی خاموش ہوتے؟ جواب دے سارا پاکستان؟! AzadiMarchPTI Beganay ki shaadi Abdullah dewana but i will take Ukraine side
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سندھ میں بھی نئے گورنر کی تقرری پر صدر اور وزیراعظم کے درمیان تنازع کھڑا ہوگیاکراچی (ویب ڈیسک)  پنجاب کے بعد سندھ  میں بھی نئے گورنر کی تقرری پر بھی صدر مملکت اور وزیر اعظم کے درمیان تنازع پیدا ہوگیا ہے۔ صدر مملکت نے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »