اسلام آباد جوڑے پر تشدد کا کیس کوئی عینی شاہد نہیں ملا تفتیشی افسر

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 62 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 28%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد جوڑے پر تشدد کا کیس، کوئی عینی شاہد نہیں ملا، تفتیشی افسر

اسلام آباد: جوڑے پر تشدد کے کیس میں گواہ سب انسپکٹر نے بتایا ہے کہ دورانِ تفتیش کوئی عینی شاہد نہیں ملا جس کے سامنے متاثرہ جوڑے کو بےلباس کیا گیا ہو۔ مدعی نے متاثرہ جوڑے پر تشدد کی ویڈیو یو ایس بی میں خود دی تھی۔

اسلام آباد کے سیکٹر ای الیون میں لڑکا لڑکی تشدد کیس کی سماعت سننے پارلیمانی سیکرٹری ملیکہ بخاری خود عطا ربانی کی عدالت پہنچ گئیں۔ سماعت کے دوران ملزمان کے وکلاء نے تفتیشی افسران پر جرح کی۔ تفتیشی افسران نے بتایا کہ کیس کا کوئی عینی شاہد نہیں اور اپارٹمنٹ میں رہنے والے رہائشیوں کو شامل تفتیش نہیں کیا گیا۔اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں سیکٹر ای الیون لڑکا لڑکی تشدد کیس کی سماعت ایڈیشنل اینڈ سیشن جج عطا ربانی نے کی...

سب انسپکٹر طارق زمان نے جرح کے دوران بتایا کہ مخبر کے علاوہ جائے وقوع کی تصدیق کسی عینی شاہد نے نہیں کی۔ جب جائے وقوع پر گئے تو اپارٹمنٹ بند تھا، اپارٹمنٹ نہیں کھولا، باہر سے ہی نقشہ بنایا، مقدمے میں واقعے کا وقت نامعلوم لکھا ہے۔ جائے وقوع کی تفصیلات بھی ایف آئی آر میں درج نہیں کیں اور جائے وقوع کے آس پاس رہائشیوں کو بھی تفتیش میں شامل نہیں کیا۔

تفتیشی افسر شفقت محمود نے جرح کے دوران بتایا کہ کیس میں کوئی عینی شاہد نہیں، ویڈیو کس نے سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کی؟ اس پر ایف آئی اے کو دو بار خط لکھا ہے لیکن ابھی تک جواب کے منتظر ہیں۔ عدالت نے کیس کی سماعت 8 فروری تک ملتوی کردی ۔خیال رہے کہ گزشتہ سال جولائی میں سوشل میڈیا پر لڑکی اور لڑکے پر تشدد کی ویڈیو وائرل ہوئی تھی جس کے بعد اسلام آباد پولیس نے ایکشن لیتے ہوئے تشدد کرنے والے بااثر ملزم عثمان مرزا سمیت کئی افراد کو گرفتار کیا...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسلام آباد یونائیٹڈ کے حسن علی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرلپی ایس ایل 7 میں اسلام آباد یونائیٹڈ کے فاسٹ بولر حسن علی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ Is ki videos hi aati hain. Match main is say catch chooot jatay hain
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

غیر ملکی مسافر کے لیے اسلام آباد ایئرپورٹ پر دو محکموں میں لڑائی، مگر کیوں؟غیر ملکی مسافر کے لیے اسلام آباد ایئرپورٹ پر دو محکموں میں لڑائی، مگر کیوں؟ ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پی ایس ایل7: اسلام آباد یونائیٹڈ کا ملتان سلطانز کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہپی ایس ایل7: اسلام آباد یونائیٹڈ کا ملتان سلطانز کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ IUvMS MSvsIU PSL7 PSL2022 MultanSultans IslamabadUnited thePSLt20 MultanSultans IsbUnited TheRealPCB
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

اسلام آباد یونائیٹڈ کا ملتان سلطانز کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہکراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے اس میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پی ایس ایل میں آج دونوں ناقابل شکست ملتان اور اسلام آباد مدمقابل ہوں گی۔پی ایس ایل میں آج دونوں ناقابل شکست ملتان اور اسلام آباد مدمقابل ہوں گی۔ PSL7 Karachi MultanSultans IslamabadUnited PSL2022 IsbUnited MultanSultans thePSLt20 TheRealPCB
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پی ایس ایل 7: اسلام آباد یونائیٹڈ اور ملتان سلطانز آج ٹکرائیں گیپی ایس ایل 7: اسلام آباد یونائیٹڈ اور ملتان سلطانز آج ٹکرائیں گی PSL2022 IslamabadUnited MultanSultans thePSLt20 IsbUnited MultanSultans TheRealPCBMedia TheRealPCB IUvSMS PSL7
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »