پی ایس ایل میں آج دونوں ناقابل شکست ملتان اور اسلام آباد مدمقابل ہوں گی۔

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پی ایس ایل میں آج دونوں ناقابل شکست ملتان اور اسلام آباد مدمقابل ہوں گی۔ PSL7 Karachi MultanSultans IslamabadUnited PSL2022 IsbUnited MultanSultans thePSLt20 TheRealPCB

میں برتری حاصل کرنے کی جنگ جاری ہے ، کراچی اسٹیدیم میں شام سات بجے میچ شروع ہوگا۔ ایونٹ کے آٹھویں میچ میں ملتان سلطانز محمد رضوان اور اسلام آباد یونائیٹڈ شاداب خان کی قیادت میں میدان میں اُتریں گی ۔ میچ کے لیے دونوں ٹیمیں ان کھلاڑیوں پر مشتمل ہیں۔ ملتان سلطانز کی ٹیم میں محمد رضوان ، شان مسعود، صہب مقصود، رائلی روسو، خوشدل شاہ، ٹم ڈیوڈ، ڈیوڈ ولی، عمران طاہر، عمران خان سینئر، شاہنواز

دھانی، احسان اللہ کھیلیں گے اور اسلام آباد یونائیٹڈ کی آج کی ٹیم میں ایلکس ہیلز، پال سٹرلنگ ، کولن منرو، آصف علی، مبشر خان ، اعظم خان ، شاداب خان محمد وسیم جونیر ، فہیم اشرف ، حسن علی ، مرچنٹ کھیلیں گے۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں ملتان سلطانز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو شکست دے دی۔ میچ میں کوئٹہ کے کپتان سرفراز احمد نے ٹاس جیت کر ملتان سلطانز پہلے کو بیٹنگ کی دعوت دی تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ایس ایل 7: اسلام آباد کا ٹاس جیت پر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہپی ایس ایل 7: اسلام آباد کا ٹاس جیت پر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کولن منرو پی ایس ایل کیلئے کراچی پہنچ گئےنیوزی لینڈ کے کولن منرو پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن سیون کیلئے کراچی پہنچ گئے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang HBLPSL7
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پی ایس ایل میں مہمان جوڑے کے سالگرہ منانے کی ویڈیو وائرلپی ایس ایل میں مہمان جوڑے کے سالگرہ منانے کی ویڈیو وائرل arynewsurdu PSL2022
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پی ایس ایل 7: لاہور قلندرز کی کراچی کنگز کو ٹاس جیت کر بیٹنگ کی دعوتکراچی کنگنز کو اپنے ابتدائی دونوں میچوں میں ناکامی کا سامنا کرنا پڑا جبکہ لاہور قلندرز کا بھی ایونٹ میں ناکامی کے ساتھ آغاز ہوا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پی ایس ایل 7: ملتان سلطانز تین اہم کھلاڑیوں کی خدمات سے محرومملتان سلطانز ممکنہ طور پر ایک متبادل کھلاڑی کی درخواست کرسکتا ہے، ذرائع اتنا بات کو کینچنے کی کہا ضرورت ھیں سیدی سادہ نام لکتھے بات ختم
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پی ایس ایل 7:کراچی کنگز کا لاہور قلندرز کو جیت کیلئے171 رنز کا ہدفکراچی کنگز نے مقررہ 20 اوورز میں 7وکٹوں کےنقصان پر170رنز بنائے،شرجیل خان 60 رنز بناکر نمایاں رہے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »