اسلام آباد یونائیٹڈ کا ملتان سلطانز کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

دونوں ٹیمیں فارم میں ہیں، دیکھا جائے گا کہ کون میچ جیتے گا، کپتان اسلام آباد یونائیٹڈ تفصیلات جانیے: DailyJang

ٹاس کے موقع پر اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان شاداب خان کا کہنا تھا کہ دونوں ٹیمیں فارم میں ہیں، دیکھا جائے گا کہ کون میچ جیتے گا۔

ملتان سلطانز کے کپتان محمد رضوان کا کہنا تھا کہ جس طرح ٹورنامنٹ جارہا ہے ہمارے لیے اچھا ہے، جو اچھی کرکٹ کھیلتا ہے اس کو ٹاس کی فکر نہیں ہوتی۔ اسلام آباد یونائیٹڈ میں کپتان شاداب خان، ایلکس ہیلز، پال اسٹرلنگ، رحمان اللہ گرباز، مدثر خان، آصف علی، اعظم خان، فہیم اشرف، محمد وسیم، حسن علی اور مرچنٹ ڈی لینگ شامل ہیں۔

ملتان سلطانز ٹیم کی قیادت محمد رضوان کر رہے ہیں جبکہ دیگر کھلاڑیوں میں شان مسعود، صہیب مقصود، ٹم ڈیوڈ، رائیلی روسو، خوشدل شاہ، ڈیوڈ ویلی، انور علی، عباس آفریدی، رومان رئیس اور عمران طاہر شامل ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسلام آباد یونائیٹڈ کے حسن علی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرلپی ایس ایل 7 میں اسلام آباد یونائیٹڈ کے فاسٹ بولر حسن علی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ Is ki videos hi aati hain. Match main is say catch chooot jatay hain
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

پی ایس ایل7: اسلام آباد یونائیٹڈ کا ملتان سلطانز کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہپی ایس ایل7: اسلام آباد یونائیٹڈ کا ملتان سلطانز کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ IUvMS MSvsIU PSL7 PSL2022 MultanSultans IslamabadUnited thePSLt20 MultanSultans IsbUnited TheRealPCB
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پی ایس ایل 7: اسلام آباد یونائیٹڈ اور ملتان سلطانز آج ٹکرائیں گیپی ایس ایل 7: اسلام آباد یونائیٹڈ اور ملتان سلطانز آج ٹکرائیں گی PSL2022 IslamabadUnited MultanSultans thePSLt20 IsbUnited MultanSultans TheRealPCBMedia TheRealPCB IUvSMS PSL7
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پی ایس ایل سیون میں آج اسلام آباد یونائیٹڈ اور ملتان سلطانز آمنے سامنے ہوں گے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

اسلام آباد یونائیٹڈ کی ملتان سلطانز کو پہلے بیٹنگ کی دعوت - ایکسپریس اردوملتان سلطانز کی اسلام آباد یونائیٹڈ کو پہلے بیٹنگ کی دعوت مزید پڑھیں: ExpressNews MSvIU IUvMS Correction Please Islamabad United ki Multan Sultan ko pehly batting ki dawat.
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

اسلام آباد یونائیٹڈ نے ملتان سلطانز کیخلاف ٹاس جیت لیااسلام آباد یونائیٹڈ نے ملتان سلطانز کیخلاف ٹاس جیت لیا ARYNewsUrdu IUvMS PSL2022
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »