اسلام آباد: نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دو پولیس اہلکار جاں بحق - Pakistan - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

اسلام آباد پولیس کے زخمی اہلکار کی حالت خطرے سے باہر ہے، رپورٹ Islamabad CapitalPolice DawnNews

اسلام آباد میں سبزی منڈی کے قریب ناکے پر نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے دو پولیس اہلکار جاں بحق اور ایک اہلکار زخمی ہوگیا۔

پولیس کا کہنا تھا کہ نامعلوم افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں ایک جوان ثقلین موقع پر جاں بحق ہوگئے تھے اور دوسرے اہلکار خرم تنولی کو زخمی حالت میں ہسپتال منقتل کیا گیا تھا جہاں وہ دم توڑ گئے۔ آئی جی اسلام آباد محمد عامر ذوالفقار خان نے فائرنگ کے واقعے کا نوٹس لیا اور ان کی ہدایت پر ڈی آئی جی آپریشنز وقار الدین سید نے تفتیش کے لیے دو ٹیمیں تشکیل دے دی ہیں۔

آئی جی اسلام آباد اور ڈی آئی جی آپریشنز نے جائے وقوعہ کا جائزہ لیا جس کے بعد وہ پمزہسپتال پہنچے جہاں زخمی اہلکار کی عیادت کی اور انتظامیہ سے ان کے علاج معالجے کے بہترین انتظامات کرنے کے لیے کہا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

متحدہ اپوزیشن کا اسلام آباد کی طرف مارچ کا فیصلہاسلام آباد: متحدہ اپوزیشن نے اسلام آباد کی طرف مارچ کا فیصلہ کرلیا ہے۔ یہ فیصلہ آج
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

اسلام آباد، ٹریفک حادثے میں 2 جاں بحق، 6 زخمیاسلام آباد، ٹریفک حادثے میں 2 جاں بحق، 6 زخمی ويڈيو لنک: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اسلام آباد: پولیس ناکے پر فائرنگ،2 پولیس اہلکار جاں بحق،ایک شدید زخمیاسلام آباد: (دنیا نیوز) اسلام آباد میں پولیس ناکے پر فائرنگ سے 2 اہلکار شہید جبکہ ایک شدید زخمی ہو گیا ہے۔ فائرنگ کا یہ واقعہ آئی ٹین سبزی منڈی کے قریب پیش آیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

اسلام آباد: تھانہ سبزی منڈی کی حدود میں فائرنگ، 2 اہل کار شہیداسلام آباد: تھانہ سبزی منڈی کی حدود میں فائرنگ، 2 اہل کار شہید مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu Islamabad
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

فیصل آباد میں چینی مہنگے دام فروخت ہونے لگیفیصل آباد کے یوٹیلٹی اسٹورز سے چینی غائب ہوگئی جبکہ مارکیٹ میں چینی مہنگے دام میں فروخت کی جا رہی ہے۔ شہر میں شوگر مافیا کے سرگرم ہونے سے مارکیٹ میں چینی 78 سے 80 روپے فی کلو...;
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

بھارت اسلام آباد جانے سے بچنے کے لیے جھوٹے بہانے تراش رہا ہے،اعصام الحق - ایکسپریس اردواگر بھارتی ٹیم پاکستان نہیں آنا چاہتی تو پھر آئی ٹی ایف اس حوالے سے اپنے قوانین پر عمل کرے، ٹینس اسٹار
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »