اسلام آباد: پولیس ناکے پر فائرنگ،2 پولیس اہلکار جاں بحق،ایک شدید زخمی

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد: پولیس ناکے پر فائرنگ،2 پولیس اہلکار جاں بحق،ایک شدید زخمی

تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کے علاقے آئی ٹین سبزی منڈی کے قریب پولیس ناکے پر نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے دو اہلکار شہید جبکہ ایک شدید زخمی ہو گیا۔ زخمی پولیس اہلکار کو فوری طور پر طبی امداد کیلئے کیرج فیکٹری ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

نامعلوم موٹر سائیکل سوار فائرنگ کے بعد باآسانی موقع واردات سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔ شہید ہونے والے پولیس اہلکاروں میں خرم اور ثقلین شامل ہیں جبکہ زخمی اہلکار کا نام جہانزیب بتایا جا رہا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسلام آباد، ٹریفک حادثے میں 2 جاں بحق، 6 زخمیاسلام آباد، ٹریفک حادثے میں 2 جاں بحق، 6 زخمی ويڈيو لنک: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

متحدہ اپوزیشن کا اسلام آباد کی طرف مارچ کا فیصلہاسلام آباد: متحدہ اپوزیشن نے اسلام آباد کی طرف مارچ کا فیصلہ کرلیا ہے۔ یہ فیصلہ آج
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

فیصل آباد میں چینی مہنگے دام فروخت ہونے لگیفیصل آباد کے یوٹیلٹی اسٹورز سے چینی غائب ہوگئی جبکہ مارکیٹ میں چینی مہنگے دام میں فروخت کی جا رہی ہے۔ شہر میں شوگر مافیا کے سرگرم ہونے سے مارکیٹ میں چینی 78 سے 80 روپے فی کلو...;
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

بھارت اسلام آباد جانے سے بچنے کے لیے جھوٹے بہانے تراش رہا ہے،اعصام الحق - ایکسپریس اردواگر بھارتی ٹیم پاکستان نہیں آنا چاہتی تو پھر آئی ٹی ایف اس حوالے سے اپنے قوانین پر عمل کرے، ٹینس اسٹار
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

عوام کی عدالت اسلام آباد میں ہی سجے گی، احسن اقبالاسلام آباد: (دنیا نیوز) مسلم لیگ (ن) کے رہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ اسلام آباد جانے کے لیے چارٹر آف ڈیمانڈ طے کیا جائے گا، عوام کی عدالت اسلام آباد میں ہی سجے گی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

اسلام آباد:ایکسپریس وے پر ٹریفک حادثہ ،2افراد جاں بحق،6 زخمیاسلام آباد:ایکسپریس وے پر ٹریفک حادثہ ،2افراد جاں بحق،6 زخمی Islamabad ExpressWay TrafficAccident Injured Deaths pid_gov
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »