اسلام آباد:ایکسپریس وے پر ٹریفک حادثہ ،2افراد جاں بحق،6 زخمی

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد:ایکسپریس وے پر ٹریفک حادثہ ،2افراد جاں بحق،6 زخمی Islamabad ExpressWay TrafficAccident Injured Deaths pid_gov

مطابق اسلام آباد ایکسپریس وے پر ڈمپر نے مسافر وین اور دوسری گاڑیوں کو ٹکر مار دی، حادثے کے نتیجے میں2 افراد جاں بحق جبکہ6 زخمی ہوگئے ۔حادثے کے بعد ریسکیو ٹیموں نے موقع پر پہنچ کر زخمیوں اور جاں بحق افراد کو اسلام

آباد کے پمز ہسپتا ل منتقل کیا گیا۔جاں بحق ہونے والوں میں خرم شہزاد اور محبوب عالم شامل ہیں۔ حادثے میں زخمی 3 افراد کی شناخت توقیر، محمد ریاض اور پرویز خان کے نام سے ہوئی۔حادثہ ڈمپر کی بریک فیل ہونے کی وجہ سے پیش آیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عوام کی عدالت اسلام آباد میں ہی سجے گی، احسن اقبالاسلام آباد: (دنیا نیوز) مسلم لیگ (ن) کے رہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ اسلام آباد جانے کے لیے چارٹر آف ڈیمانڈ طے کیا جائے گا، عوام کی عدالت اسلام آباد میں ہی سجے گی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

اسلام آباد ایئرپورٹ پر ہوائی فائرنگ ،طیارے کی ہنگامی لینڈنگاسلام آباد:کوئٹہ سے اسلام آباد آنے والا طیارہ فائرنگ سے بال بال بچ گیا،اسلام آباد ایئرپورٹ پر ہوائی فائرنگ کے باعث طیارے کی ہنگامی لینڈ نگ ہوئی ہےجبکہ ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔ کوئٹہ سے اسلام آباد آنے والی پی آئی اے کی پرواز کے لینڈنگ کے وقت فائرنگ کا واقعہ اسلام آباد ایئر پورٹ […]
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

کوئی حمایت کرے نہ کرے اسلام آباد لاک ڈاون کرنے کی خود صلاحیت رکھتے ہیں، فضل الرحمان - ایکسپریس اردوپیپلزپارٹی اور ن لیگ اپنے وعدے کے مطابق حمایت کریں تو لاک ڈاون کے لئے تیار ہیں، سربراہ جے یو آئی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کراچی: کانگو وائرس سے متاثرہ ایک اور نوجوان ناظم آباد کے ہسپتا ل میں داخلکراچی: کانگو وائرس سے متاثرہ ایک اور نوجوان ناظم آباد کے ہسپتا ل میں داخل Karachi CongoVirus Person Admitted Hospital pid_gov MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

اسلام آباد، ٹریفک حادثے میں 2 جاں بحق، 6 زخمیاسلام آباد، ٹریفک حادثے میں 2 جاں بحق، 6 زخمی ويڈيو لنک: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اسلام آباد، دکاندار کا پلاسٹک کی تھیلی میں دودھ بیچنے سے انکارپلاسٹک بیگز کیخلاف جاری روک تھام کے بعد دکاندار سے دودھ اور دیگر اشیاء کی خریداری کیلئے گھروں سے برتن لانا ہوں...;
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »