اسلام آباد: تھانہ سبزی منڈی کی حدود میں فائرنگ، 2 اہل کار شہید

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد: تھانہ سبزی منڈی کی حدود میں فائرنگ، 2 اہل کار شہید مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu Islamabad

تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں سبزی منڈی تھانے کی حدود میں پولیس اہل کاروں پر فائرنگ کے واقعے میں 2 پولیس اہل کار شہید ہو گئے ہیں۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ناکے پر فائرنگ سے دو پولیس اہل کار شدید زخمی ہو گئے تھے، جنھیں اسپتال منتقل کیا گیا لیکن وہ جاں بر نہ ہو سکے۔ آئی جی اسلام آباد عامر ذوالفقار نے تھانہ سبزی منڈی کی حدود میں فائرنگ کا نوٹس لیتے ہوئے واقعے کی تحقیقات کے لیے 2 ٹیمیں تشکیل دے دیں۔ ایک ٹیم کی سربراہی ایس ایس پی سی ٹی ڈی جب کہ دوسری ٹیم کی سربراہی ایس پی انویسٹی گیشن کریں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ڈالر مہنگا ہونے سے گاڑیوں کی قیمت میں اضافہ، فروخت میں کمیڈالر مہنگا ہونے سے گاڑیوں کی قیمت میں مسلسل اضافے پر جولائی دوہزار انیس میں مقامی کار ساز کمپنیوں کی گاڑیون کی فروخت میں بیالیس فیصد کی نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی۔ پاکستان آٹو موبائل مینو فیکچرز ایسوسی...;
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

گلگت: ضلع دیامر میں لڑکیوں کے اسکول میں کتابیں، فرنیچر 'نذرآتش' - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

بھارت نے دریائے ستلج میں پانی چھوڑدیا،پاکستان کے دریائی نظام میں سیلاب جیسی صورتحالبھارت نے دریائے ستلج میں پانی چھوڑدیا،پاکستان کے دریائی نظام میں سیلاب جیسی صورتحال Read News India RiverSatluj Pakistan Flood pid_gov MoIB_Official PDMA
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

اولمپک میراتھن میں استعمال ہونے والی جوتے50 ہزار ڈالر میں فروختامریکا میں اولمپک میراتھن کے ٹرائل میں استعمال ہونے والے جوتوں کی جوڑی پچاس ہزار ڈالر میں فروخت کر دی گئی۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کی جانب سے جاری رپورٹس کے مطابق امریکا کے شہر ساکرامینٹو کے...;
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

امداد میں کٹوتی سے پاکستان سے تعلقات میں بہتری آئی، امریکی صدر - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

حافظ آباد میں تیز رفتار بس کھائی میں گرنے سے 4افراد جاں بحقحافظ آباد:حافظ آباد میں موٹروےایم ٹوپرتیزرفتاربس کھائی میں گرنے سے 4افرادجاں بحق جبکہ 40زخمی زخمی ہوگئے۔ حافظ آباد میں موٹروے ایم ٹو پر تیز رفتار بس کھائی میں جا گری، حادثے میں 4افراد جان سے گئے جبکہ 40زخمی ہوگئے ،جنہیں اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ جاں بحق افراد میں بس ڈرائیور، کنڈیکٹر اور2مسافر شامل […]
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »