اسلام آباد یونائیٹڈ نے ملتان سلطانز کو 8 وکٹوں سے آؤٹ کلاس کردیا

  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد یونائیٹڈ نے ملتان سلطانز کو آؤٹ کلاس کردیا۔۔۔ مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates IUvsMS MSvIU

تفصیلات کے مطابق لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیم نے ملتان کی جانب سے دیا گیا 165 رنز کا ہدف 17 ویں اوور میں باآسانی پورا کرلیا۔

اسلام آباد یونائیٹڈ کے اوپنرز نے ملتان کے بولرز کو ناک و چنے چبوادیئے، لیوک رونکی نے 74 جبکہ کولن منرو نے 50 رنز اسکور کئے۔ اس کے علاوہ ڈیوڈ ملان بھی ناقابل شکست 35 رنز بناکر نمایاں رہے۔ اس سے قبل پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے ملتان سلطانز کی ٹیم نے اسلام آباد کی دعوت پر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 8 وکٹوں کے نقصان پر 164 رنز اسکور کئے تھے۔

ملتان کی جانب سے ذیشان اشرف نے 50 اور جیمز وِنس نے 42 رنز بنائے تھے۔ اسلام آباد یونائیٹڈ کی جانب سے عماد بٹ نے شاندار بولنگ کرتے ہوئے 4 وکٹیں حاصل کی تھیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Ya such great performance of United

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ایس ایل: اسلام آباد یونائیٹڈ نے ملتان سلطانز شکست دے دی - Sport - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

اسلام آباد یونائیٹڈ کا ملتان کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہدونوں ٹیموں کی پلیئنگ الیون میں کون کونسے کھلاڑی شامل ہیں؟ یہاں جانیئے: AajNews AajUpdates PSLV2020 IUvMS
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

اسلام آباد یونائیٹڈ کا ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہپاکستان سپر لیگ کے پانچویں ایڈیشن کے پانچویں میچ میں آج لاہور کے قذافی سٹیڈیم میں اسلام آباد یونائیٹڈ اور ملتان سلطانز مدِ مقابل ہیں جہاں اسلام آباد یونائیٹڈ نے ٹاس جیت کر ملتان سلطانز کو بیٹنگ کی دعوت دی ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

ملتان سلطانز کا اسلام آباد یونائیٹڈ کو جیت کیلئے 165 رنز کا ہدفذیشان اشرف کی نصف سینچری، ملتان بہتر اسکور بنانے میں کامیاب۔۔۔۔ تفصیلات جانیئے: AajNews AajUpdates IUvsMS MSvIU
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

پی ایس ایل: اسلام آباد یونائیٹڈ کا ملتان سلطانز کے خلاف جارحانہ آغاز - Sport - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

پی ایس ایل 2020ء: اسلام آباد یونائیٹڈ نے ملتان سلطانز کو آؤٹ کلاس کر دیالاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 2020ء کے پانچویں ایڈیشن کے پانچویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے ملتان سلطانز کو آؤٹ کلاس کر دیا۔ فاتح ٹیم کے اوپنرز کولن منرو اور رونچی نے شاندار ففٹیز بنائی جبکہ فاسٹ باؤلرز عماد بٹ نے چار شکار کیے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »