ملتان سلطانز کا اسلام آباد یونائیٹڈ کو جیت کیلئے 165 رنز کا ہدف

  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ذیشان اشرف کی نصف سینچری، ملتان بہتر اسکور بنانے میں کامیاب۔۔۔۔ تفصیلات جانیئے: AajNews AajUpdates IUvsMS MSvIU

لاہور: پاکستان سپر لیگ سیزن فائیو کے پانچویں میچ میں ملتان سلطانز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو جیتنے کیلئے 165 رنز کا ہدف دے دیا۔

تفصیلات کے مطابق لاہور کے قذافی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ کا ٹاس اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان شاداب خان نے جیت کر پہلے ملتان سلطانز کو بیٹنگ کی دعوت دی تھی۔ ملتان سلطانز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 164 رنز اسکور کئے، ذیشان اشرف نے 50 اور جیمز وِنس نے 42 رنز بنائے۔

اسلام آباد یونائیٹڈ کی جانب سے عماد بٹ نے شاندار بولنگ کرتے ہوئے 4 وکٹیں حاصل کیں، اس کے علاوہ فہیم اشرف نے دو جبکہ عاقف جاوید اور محمد موسیٰ نے ایک ایک وکٹ حاصل کی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملتان سلطانز کا اسلام آباد یونائیٹڈ کو جیت کیلیے 165 رنز کا ہدف - ایکسپریس اردوملتان سلطانز کی جانب سے شان مسعود اور جیمز ونس نے اننگز کا آغاز کیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ملتان سلطانز کا لاہور قلندرز کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہلاہور: پی ایس ایل فائیو کے تیسرے میچ میں ملتان سلطانز نے لاہور قلندرز کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق پی ایس ایل فائیو کے تیسرے میچ میں ملتان سلطانز کے کپتان شان مسعود نے ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ملتان سلط
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

لاہور قلندرز کا ملتان سلطانز کو 139 رنز کا ہدف - Sport - Dawn NewsGhatiya team select karo gay to yahi hoga kismat ka masla nahi hai
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

اسلام آباد یونائیٹڈ کا ملتان کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہدونوں ٹیموں کی پلیئنگ الیون میں کون کونسے کھلاڑی شامل ہیں؟ یہاں جانیئے: AajNews AajUpdates PSLV2020 IUvMS
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

ایچ بی ایل پی ایس ایل5، اسلام آباد یونائیٹڈ کا ملتان سلطانز کیخلاف ٹاس جیت کر باؤلنگ کا فیصلہ | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

پی ایس ایل: ملتان سلطانز کا اسلام آباد یونائیٹڈ کو 165 رنز کا ہدف - Sport - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »