اسلام آباد ہائیکورٹ : چیئرمین، ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کا انتخاب رکوانے کی ...

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اسلام آباد ہائیکورٹ  نے  چیئرمین اور  ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کا انتخاب رکوانے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ  کرلیا۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ میں پی ٹی آئی سینیٹرز کی چیئرمین، ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کا انتخاب رکوانے کی درخواست پر سماعت ہوئی،چیف جسٹس عامر فاروق نے درخواست پر رجسٹرار آفس کے...

اسلام آباداسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کا انتخاب رکوانے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ میں پی ٹی آئی سینیٹرز کی چیئرمین، ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کا انتخاب رکوانے کی درخواست پر سماعت ہوئی،چیف جسٹس عامر فاروق نے درخواست پر رجسٹرار آفس کے اعتراضات کے ساتھ سماعت کی،پٹیشنر سینیٹرز کی جانب سے شعیب شاہین ایڈووکیٹ عدالت میں پیش ہوئے، چیف جسٹس عامر فاروق نے استفسار کیا کہ سینیٹ میں چیئرمین، ڈپٹی چیئرمین کا الیکشن کب ہے؟شعیب شاہین نے کہاکہ کل الیکشن ہے، اگر الیکشن روک دیں اور عید کے بعدالیکشن ہو جائے تو کیا حرج ہے؟چیف جسٹس عامر فاروق نے کہاکہ دیکھنا ہوگا الیکشن روک بھی سکتے ہیں یا نہیں؟چیف جسٹس عامر فاروق نے استفسار کیا کہ کیا یہ معاملہ پشاورہائیکورٹ میں بھی زیرسماعت ہے،وکیل نے کہاکہ وہاں الگ معاملہ ہے ،یہاں چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کا الیکشن کو چیلنج کیا ہے،کل الیکشن ہونے جا رہا ہے اور ہم نے اس کو چیلنج کیا ہے،چیف جسٹس...

عدالت نے چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کا انتخاب رکوانے کی پی ٹی آئی سینیٹرز کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔بھارت نے پاکستان میں 20 افراد کی ٹارگٹ کلنگ کی, جوابی کارروائی کیا ہونی چاہئیے؟ ...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

تحریک انصاف کا چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے انتخاب کے بائیکاٹ کا فیصلہاسلام آباد : تحریک انصاف نے چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے انتخاب کے بائیکاٹ کا اعلان کرتے ہوئے انتخاب عدالت میں چیلنج کرنے کا فیصلہ کرلیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

تحریک انصاف کا چیئرمین ، ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے انتخاب کے بائیکاٹ کا فیصلہاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) تحریک انصاف نے چیئرمین وڈپٹی چیئرمین سینیٹ انتخاب کے بائیکاٹ کا فیصلہ کرلیا۔  نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق تحریک انصاف کی سیاسی و کورکمیٹی نے چیئرمین وڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے انتخاب کو غیر آئینی قرار دے دیا، چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین کا انتخاب عدالت میں چیلنج کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ذرائع کور کمیٹی کے مطابق...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

چیئرمین کا عہدہ ختم، 7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی کا اعلانپاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے نئی قومی کرکٹ سلیکشن کمیٹی کا اعلان کرتے ہوئے چیئرمین سلیکشن کمیٹی کا عہدہ ختم کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سینیٹ کی 19نشستوں پرانتخابات، پولنگ کا وقت ختم، ووٹوں کی گنتی جاریاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سینیٹ کی 19نشستوں پرانتخابات کیلئے پولنگ کا وقت ختم ہو گیا اور ووٹوں کی گنتی جاری ہے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق سندھ کی 12، پنجاب کی 5اور اسلام آباد کی سینیٹ کی 2نشستوں پر ووٹنگ ہوئی،سینیٹ انتخابات کیلئے صبح 9بجے سے شام 4بجے تک پولنگ کا سلسلہ جاری رہا۔ سندھ سینیٹ الیکشن میں ووٹنگ کا عمل مکمل ہو...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اسلام آباد ہائیکورٹ کا تحریک انصاف کو جلسے کی اجازت کیلئے انتظامیہ کو 2دن ...اسلام آباد (ویب ڈیسک) اسلام آباد ہائی کورٹ نے تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کو جلسے کی اجازت دینے کیلئے انتظامیہ کو 2دن میں فیصلہ کرنیکا حکم دے دیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے پی ٹی آئی کی درخواست پر سماعت کی، پی ٹی آئی اسلام آباد کے صدر عامر مسعود مغل نے جلسے کی اجازت کی درخواست دائر کر رکھی ہے،...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کا چئیرمین، ڈپٹی چئیرمین سینیٹ کے انتخاب کے بائیکاٹ کا فیصلہچئیرمین اور ڈپٹی چئیرمین کا انتخاب غیر آئینی ہے عدالت میں چیلنج کریں گے، ذرائع پی ٹی آئی کور کمیٹی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »