اسلام آباد سمیت مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد سمیت مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے EarthQuake Islamabad AzadKashmir KPK pid_gov MoIB_Official KPKUpdates

اسلام آباد کے علاوہ خیبرپختونخوا اور آزاد کشمیر کے علاقوں میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جہاں راولاکوٹ، مانسہرہ اور نکیال سمیت قریبی علاقوں میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 5 تھی اور گہرائی 12 کلو میٹر تھی جب کہ اس کا مرکز کشمیر اور بھارت کا سرحدی علاقہ تھا۔ زلزلے کے باعث رہائشی کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے اور لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا تاہم زلزلے کے نتیجے میں کسی جانی و مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چینی وزیر خارجہ کی اسلام آباد آمد، تین ملکی مذاکرات میں شرکت کریں گے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

اسلام آباد و گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکےاسلام آباد و گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

آباد نے کراچی کو علامتی دارالخلافہ بنانے کی اپیل کردی - ایکسپریس اردووزیر اعظم کچھ دن کراچی میں بیٹھیں گے تو کراچی شہر کی اہمیت بڑھے گی،حسن بخشی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

وزیرِ اعلیٰ سندھ کا کمشنر کو بھٹائی آباد واقعے کی تحقیقات کا حکموزیرِ اعلیٰ سندھ کا کمشنر کو بھٹائی آباد واقعے کی تحقیقات کا حکم تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

چینی وزیر خارجہ سہ ملکی مذاکرات میں شرکت کیلیے اسلام آباد پہنچ گئے - ایکسپریس اردوچین، افغانستان، پاکستان سہ ملکی وزراء خارجہ مذاکرات کا تیسرا دور آج اسلام آباد میں منعقد ہوگا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

اسلام آباد میں ڈینگی سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 1500سے تجاوز کر گئیاسلام آباد میں ڈینگی سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 1500سے تجاوز کر گئی Islamabad Dengue Patients
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »