آباد نے کراچی کو علامتی دارالخلافہ بنانے کی اپیل کردی - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آباد نے کراچی کو علامتی دارالخلافہ بنانے کی اپیل کردی -

ایسوسی ایشن آف بلڈرز اینڈ ڈیولپرز کے چیئرمین محمد حسن بخشی نے اپیل کی ہے کہ کراچی کو علامتی طور پر دوسرا دارالخلافہ بنایا جائے۔

انہوں نے کہاکہ وطن عزیز کے دفاع میں میں پاک فوج کے افسران اور جوانوں نے اپنی قیمتی جانوں کے نذرانے پیش کیے جس پر افواج پاکستان کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔ انہوں نے کہاکہ بھارت نے 8 لاکھ فوج کے ذریعے کشمیر پر غاصبانہ قبضہ کرکے کشمیریوں کو یرغمال بنا رکھا ہے یقین دلاتا ہوں کہ کشمیر کے آزادی کے لیے آباد اور تاجر برادری حکومت اور افواج پاکستان کے شانہ بشانہ کھڑی ہے۔

انہوں نے کہا کہ کراچی میں 18 ماہ تک بلند عمارتوں کی تعمیر پر پابندی سے شہر میں 600 ارب روپے کی سرمایہ کاری رکی رہی اب جبکہ پابندی اٹھادی گئی ہے لیکن اس کے باوجود پانی کی کمی کی آڑ میں منصوبوں کی این او سی نہیں دی جارہی جس سے کراچی میں منظم شعبے کے 1000 بلڈرز بے روزگار ہوچکے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جنیدعباسی شہید نے وطن کی خاطر اپنی جان قربان کی، وزیر خارجہراولپنڈی: وفاقی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ جنیدعباسی شہید نے وطن کی خاطر اپنی جان قربان کی۔ وفاقی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کیپٹن جنید عباسی شہید کے گھر گئے اور شہید
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

جنگ 1965 کی بات کی جائے تو ہماری پاک فضائیہ نے بہت اہم کردار آدا کیا ۔۔
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

امریکی میگزین فوربز نے دنیا کی امیر ترین خواتین کی فہرست جاری کر دیامریکی میگزین فوربز نے دنیا کی امیر ترین خواتین کی فہرست جاری کر دی USA Magazine Forbes World RichestWomen List
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

’ایک عورت کی بے عزتی پورے پاکستان کی عورتوں کی بےعزتی ہے‘دو روز قبل لاہور کے علاقے فیروزوالا میں لیڈی کانسٹیبل فائزہ نواز کو احمد مختار نامی وکیل نے اس وقت تشدد کا نشانہ بنایا جب وہ اپنی ڈیوٹی پر مامور تھیں۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

وزارت داخلہ کی 6 سے 11 ستمبر تک چھٹیوں کی خبروں کی تردید - ایکسپریس اردوسوشل میڈیا پر وزارت داخلہ سے منسوب ایک جعلی نوٹیفکیشن سرکاری ملازمین میں تیزی سے گردش کرنے لگا۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کراچی : سانحہ کراچی ایئرپورٹ کے شہدا کو خراج عقیدت پیش کیا گیاکراچی : سانحہ کراچی ایئرپورٹ کے شہدا کو خراج عقیدت پیش کیا گیا Karachi Airport Martyrs Tribute pid_gov MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »