اسلام آباد ہائیکورٹ کامبینہ بیٹی کو ظاہر نہ کرنے پر عمران خان کی نااہلی کی درخواست پر لارجر بنچ بنانے کا فیصلہ

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 49 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد ہائیکورٹ کامبینہ بیٹی کو ظاہر نہ کرنے پر عمران خان کی نااہلی کی درخواست پر لارجر بنچ بنانے کا فیصلہ ImranKhan

جسٹس عامر فاروق نے دوران سماعت کہاکہ کچھ وجوہات کی بنا پر کیس سے علیحدگی کی تھی ، کچھ اور کیسز میں بھی بنچ پر اعتراض سامنے آئے ہیں ، اس معاملے پر لارجر بنچ بنا رہے ہیں،لارجر بنچ میں اعتراضات پر دلائل سن کر فیصلہ کریں گے۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ میں مبینہ بیٹی کو ظاہر نہ کرنے پر عمران خان کی نااہلی کی درخواست پر سماعت ہوئی،چیف جسٹس عامر فاروق نے کہاکہ جواب میں کہاگیاعمران خان رکن قومی اسمبلی نہیں ہیں،معاون وکیل نے کہاکہ الیکشن کمیشن نے خود ہی عمران خان کو ڈی نوٹیفائی کیا ہے۔عدالت نے کہاکہ مناسب ہو گا عمران خان سے متعلق نئی صورتحال کا پتہ چلے،جس بیان حلفی پر درخواست ہے وہ 2018 کی ہے،معاون کیل نے کہاکہ الیکشن کمیشن نے عمران خان کو ڈی سیٹ کیا اور وہ مستعفی بھی ہوئے،چیف جسٹس ہائیکورٹ نے...

چیف جسٹس عامر فاروق نے کہاکہ کچھ وجوہات کی بنا پر کیس سے علیحدگی کی تھی ، کچھ اور کیسز میں بھی بنچ پر اعتراض سامنے آئے ہیں ، اس معاملے پر لارجر بنچ بنا رہے ہیں،لارجر بنچ میں اعتراضات پر دلائل سن کر فیصلہ کریں گے،الیکشن کمیشن سے کنفرم کرنا ہے کہ موجودہ پوزیشن کیا ہے،الیکشن کمیشن سے ڈی نوٹیفائی ہونے کا نوٹیفکیشن منگوا لیتے ہیں ،چیف جسٹس عامر فاروق نے کہاکہ درخواست گزار نے عمران خان کا 2018 والا بیان حلفی چیلنج کیا تھا،عدالت نے سماعت9 فروری تک ملتوی کردی...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

🕋 دوستو عدلیہ اس وقت ImranKhanPTI کی سوشل میڈیا مافیا کے نشانے پر ہے بغل_بچے کرائے کی سپاہ خلفشار سے کروڑوں بنانے والے یوٹیوبرز اور نام نہاد صحافی خدشہ ہے منصف دباؤ کا شکار ہوجائیں گے ۔ ۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مبینہ بیٹی ظاہر نہ کرنے پر نااہلی کی درخواست خارج کی جائے، عمران خان کی استدعااسلام آباد: (دنیا نیوز) سابق وزیر اعظم عمران خان نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے مبینہ بیٹی ٹیریان کو ظاہر نہ کرنے پر نااہلی کی درخواست خارج کی استدعا کر دی۔ اسکی درخوست منظور ہوجاے گی کیونکہ یہ عدالتوں کالاڈلا ہے Uski beti the nahi the apko kia, ? Na wo larki pakistani na wo peda hoe yaha na wo kbi yaha ae na wo yaha ki national, pakistan aur eski economy tbah krdi h us per wqt zaya kro چل اوے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سابق جج اعجاز اعوان کی بطور پاکستان انفارمیشن کمشنر تعیناتی کیخلاف درخواست سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق جج اعجاز اعوان کی بطور پاکستان انفارمیشن کمشنر تعیناتی کیخلاف درخواست سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ہمارا یہ کلچر بن چکا ہے ہرجگہ سیاسی تعیناتیاں کی جاتی ہیں لاہور ہائیکورٹ کے ایڈووکیٹ جنرل پنجاب کی درخواست پر ریمارکسلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)لاہور ہائیکورٹ نے ایڈووکیٹ جنرل پنجاب احمد اویس کی درخواست پر معاملہ فل بنچ کو بھجوادیا،جسٹس عاصم حفیظ نے کہاکہ یہ انسٹی ٹیوٹ کا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

10 فروری کو عمران خان ہر صورت پیش ہوںطبی بنیاد پر کوئی درخواست آئی تو خارج کردی جائے گی جج بینکنگ کورٹ کے توشہ خانہ کیس میں ریمارکساسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)بینکنگ کورٹ نے توشہ خانہ کیس میں عمران خان کی ویڈیو لنک پر پیشی کی درخواست مسترد کردی،عدالت نے ریمارکس دیتے ہوئے کہاکہ 10
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اسلام آباد ہائیکورٹ سپیشل پراسیکیوٹر کی تعیناتی کے خلاف شہباز گل کی درخواست پر فیصلہ محفوظاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اسلام آباد ہائیکورٹ نے سپیشل پراسیکیوٹر کی تعیناتی کے خلاف شہباز گل کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا ۔ نجی ٹی وی چینل ہم نیوز
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ضمنی الیکشن میں عمران خان کی کامیابی کا نوٹیفکیشن روکنے کا کیس درخواست گزار نے پٹیشن واپس لے لیاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)الیکشن کمیشن آف پاکستان میں ضمنی الیکشن میں عمران خان کی کامیابی کا نوٹیفکیشن روکنے کی درخواست واپس لے لی گئی، درخواست گزار نے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »