ضمنی الیکشن میں عمران خان کی کامیابی کا نوٹیفکیشن روکنے کا کیس درخواست گزار نے پٹیشن واپس لے لی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ضمنی الیکشن میں عمران خان کی کامیابی کا نوٹیفکیشن روکنے کا کیس، درخواست گزار نے پٹیشن واپس لے لی

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق الیکشن کمیشن میں ضمنی الیکشن میں عمران خان کی کامیابی کا نوٹیفکیشن روکنے کے کیس کی سماعت ہوئی ،چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں 3 رکنی کمیشن نے سماعت کی ۔

درخواست گزار نے کہاکہ عمران خان کا نوٹیفکیشن جاری ہو چکا ہے، درخواست میں ترمیم کی اجازت دی جائے،ممبر بلوچستان نے کہاکہ درخواست واپس لے کر نوٹیفکیشن چیلنج کریں، چیف الیکشن کمشنر نے کہا کہ نوٹیفکیشن چیلنج کرنے کی درخواست آج ہی دائر کر دیں ، درخواست گزار نے عمران خان کی کامیابی کا نوٹیفکیشن روکنے کی درخواست واپس لے لی ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

توشہ خانہ ریفرنس:عمران خان پر فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہتوشہ خانہ ریفرنس:عمران خان پر فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ ToshakhanaReference PTILeader PTI ImranKhanPTI Court ECP PMLNGovt Indict ImranKhanPTI PTIofficial GovtofPakistan ECP_Pakistan DrMusadikMalik pmln_org
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

عمران خان قومی اسمبلی کے 33 حلقوں پر پارٹی امیدوا ر ہوں گے، شاہ محمود قریشیعمران خان کی سربراہی میں ہونے والے کور کمیٹی، پارلیمانی کمیٹی اجلاس کے بعد وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے فیصلہ میڈیا کو بتادیا۔ تفصیلات جانیے: ShahMehmoodQureshi PTIOfficial PMLN imrankhanPTI ECP DailyJang پاکستان کا پیسہ ہڑپ کرنے کے بعد اس ملک کو دیوالیہ کرنے کے منصوبے کے باوجود 45 حلقوں سے حصہ لینے کیسے دیا جائے گا یہ تو کھلم کھلا قومی مجرم ہے اس کو مجرم قرار ديا جائے Some decisions of ImranKhanPTI paralyse the country. لانت
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن کے باہر احتجاج کیس : عمران خان پر فردِ جرم عائد کرنے کا فیصلہاسلام آباد :عدالت نے الیکشن کمیشن کے باہر احتجاج کیس میں پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان پر 7 فروری کو فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ کرلیا Aur kitney teer hn teri tarkish mn Karo tho sahi ye monshi dala jayega kahan کتی کے جو کام ہے وہ کرو الیکشن کرواو
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان سے فواد چوہدری کی اہلیہ حبا کی ملاقاتفواد چوہدری اور ان کے خاندان نے مشکل وقت میں بہادری کا مظاہرہ کیا: عمران خان ہائے مزے ALLAH Khair e rakhy yahi na ho 10 din bad koi chez nai samna ajy 🙏 Ab koi new seen aye ga..
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پنجاب میں الیکشن کی تاریخ دینے کی پی ٹی آئی کی درخواست سماعت کیلئے منظورلاہور ہائی کورٹ نے تحریکِ انصاف کی پنجاب میں الیکشن کی تاریخ دینے کی درخواست سماعت کے لیے منظور کر لی۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

فواد چوہدری کو ساڑھے 11 بجےعدالت میں پیش کرنے کا حکمفواد چوہدری کو ساڑھے 11 بجےعدالت میں پیش کرنے کا حکم مزید تفصیلات ⬇️ FawadChaudhry ECP PTILeader Court Islamabad PMLNGovt IslamabadPolice fawadchaudhry HibaFawadPk PTIofficial ICT_Police pmln_org RanaSanaullahPK ECP_Pakistan BabarAwanPK
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »