اسلام آباد ہائیکورٹ سپیشل پراسیکیوٹر کی تعیناتی کے خلاف شہباز گل کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 62 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 28%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد ہائیکورٹ ، سپیشل پراسیکیوٹر کی تعیناتی کے خلاف شہباز گل کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد ہائیکورٹ ، سپیشل پراسیکیوٹر کی تعیناتی کے خلاف شہباز گل کی ...اسلام آباداسلام آباد ہائیکورٹ نے سپیشل پراسیکیوٹر کی تعیناتی کے خلاف شہباز گل کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا ۔

نجی ٹی وی چینل ہم نیوز کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ میں سپیشل پراسیکیوٹر کی تعیناتی کے خلاف شہباز گل کی درخواست پر سماعت ہوئی، عدالت نے ڈپٹی اٹارنی جنرل سے استفسارکیا کہ اٹارنی جنرل کی تعیناتی کا کیا ہوا؟شہباز گل کے وکیل نے کہاکہ اٹارنی جنرل کی تعیناتی ہو رہی ہے ،چیف جسٹس عامر فاروق نے کہاکہ اکثر کیسز میں سپیشل پراسیکیوٹر تعینات کیے جاتے ہیں، وکیل شہباز گل نے کہاکہ ایسا صرف غیرمعمولی حالات میں ہوتا ہے اور کیس میں ایسی صورتحال نہیں۔ڈپٹی اٹارنی جنرل نے کہاکہ پراسیکیوٹرز تعیناتی پر بل ابھی قائمہ...

چیف جسٹس ہائیکورٹ نے کہاکہ صوبوں میںتوخاص مقدمات میں سپیشل پراسیکیوٹر تعینات کئے جاتے ہیں ،عدالت نے استفسار کیا شہبازگل کے خلا ف ایف آئی آر پولیس کی ہے یا ایف آئی اے کی ؟شہباز گل کے وکیل نے کہاکہ پولیس کی ایف آئی آر ہے ، ایک کیس میں کہا گیا سپیشل پراسیکیوٹر تعینات کرنیوالوں کے خلاف کارروائی کی جائے ، فیصلے میں کہا گیا کہ سپیشل پراسیکیوٹر کی تعیناتی سے قومی خزانے کو دہرا نقصان ہو گا۔عدالت نے ڈپٹی اٹارنی جنرل سے استفسار کیا آپ ایڈیشنل و اسسٹنٹ پراسیکیوٹر تعینات کیوں نہیں کرتے، چیف جسٹس عامر فاروق...

علیم عباسی ایڈووکیٹ نے کہاکہ شہباز گل پر بغاوت و غداری کے مقدمات ہیں، بنتے ہیں یا نہیں وہ مجھے نہیں معلوم،عدالت نے شہباز گل کیس میں سپیشل پراسیکیوٹر کی تعیناتی کے خلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سابق جج اعجاز اعوان کی بطور پاکستان انفارمیشن کمشنر تعیناتی کیخلاف درخواست سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق جج اعجاز اعوان کی بطور پاکستان انفارمیشن کمشنر تعیناتی کیخلاف درخواست سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اداروں کیخلاف بغاوت پر اکسانے کا کیس شہبازگل کیخلاف سماعت میں ایک بجے تک وقفہاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اسلام آبادکی مقامی عدالت نے پی ٹی آئی رہنما شہباز گل اور دیگر کیخلاف بغاوت پر اکسانے کے کیس کی سماعت دوپہر ایک بجے تک وقفہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اسلام آباد ہائیکورٹ؛پوٹھوہاری کو بولی جانیوالی زبانوں کی فہرست سے خارج کرنے کیخلاف کیس میں نادرا کو دوبارہ نوٹسز جاریاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اسلام آباد ہائیکورٹ نے پوٹھوہاری کو بولی جانے والی زبانوں کی فہرست سے خارج کرنے کے خلاف کیس میں نادرااور دیگر فریقین کو دوبارہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

چوہدری شجاعت (ق) لیگ کے صدر برقرار رہیں گے: الیکشن کمیشنالیکشن کمیشن نے چوہدری شجاعت کو پارٹی صدارت سے ہٹانے کے معاملے کا فیصلہ سنادیا۔الیکشن کمیشن نے چوہدری شجاعت حسین کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کیا تھا جسے ECP_Pakistan ChaudhryShujatH در فٹے منہ اس سسٹم پر
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

رہنما پی ٹی آئی فواد چودھری کی درخواست ضمانت پر سماعت کل تک ملتویاسلام آباد: (دنیا نیوز) الیکشن کمیشن کے خلاف نفرت پھیلانے کے کیس میں پی ٹی آئی کے رہنما فواد چودھری کی درخواست ضمانت پر سماعت کل (بدھ ) تک ملتوی کر دی گئی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

رہنما پی ٹی آئی فواد چودھری کی درخواست ضمانت پر سماعت کل تک ملتویاسلام آباد: (دنیا نیوز) الیکشن کمیشن کے خلاف نفرت پھیلانے کے کیس میں پی ٹی آئی کے رہنما فواد چودھری کی درخواست ضمانت پر سماعت کل (بدھ ) تک ملتوی کر دی گئی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »