فرنچائز کرکٹ نے انگلینڈ کیلیے پریشانی بڑھادی - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

فرنچائز کرکٹ نے انگلینڈ کیلیے پریشانی بڑھادی - ExpressNews

انگلش ٹیم کو مارچ میں 3 ون ڈے اور اتنے ہی ٹی 20 میچز کیلیے بنگلہ دیش کا دورہ کرنا ہے، اسی دوران پاکستان سپر لیگ بھی جاری ہوگی جس کی وجہ سے اہم پلیئرز کی خدمات انگلینڈ کودستیاب نہیں ہوں گی، اس ہفتے ای سی بی کو اس ٹور کیلیے ٹیم کا اعلان کرنا ہے، اسے کچھ پرانے کرکٹرز کے ساتھ نئے ٹیلنٹ پر انحصار کرنا پڑے گا۔

اب چند مزید نام بھی سامنے آئے ہیں جوپی ایس ایل کے ساتھ اپنی کمٹمنٹ پوری کریں گے، ان میں سام بلنگز، لیام ڈاسن اور جیمز ونس شامل ہیں، یہ تینوں کھلاڑی کئی برس سے انگلینڈ کی وائٹ بال ٹیموں کا لازمی جزو ہیں،پاکستانی لیگ 13 فروری سے 19 مارچ تک جاری رہے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شاہین کا ڈیزائن کردہ لاہور قلندرز کا نیا لوگو زیر بحث آگیا - ایکسپریس اردوگزشتہ روز فرنچائز نے اپنے نئے لوگو کی ویڈیو جاری کی تھی CHOONA PRO MAX😄😄😄 Javid choudhry ko lagam do Express news apni maa ka nakah nama publish karo
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

گردشی قرضے سے جان چھڑانے کیلیے نیا غیرحقیقت پسندانہ منصوبہ - ایکسپریس اردوگردشی قرضے سے جان چھڑانے کیلیے نیا غیرحقیقت پسندانہ منصوبہ - ExpressNews loan
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پی ایس ایل 8؛ 21 غیر ملکی اسٹارز پہلی بار جگمگانے کیلیے تیار - ایکسپریس اردوعادل رشید، ٹائی، بھانوکا راجا پکسا،جمی نیشم، کوشل مینڈس، میتھیو ویڈ، تبریز شمسی، ٹام کرن اور وانندو ہسارنگا بھی شامل
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

شعیب ملک کیریئر کی اننگز جاری رکھنے کیلیے پُرعزم - ایکسپریس اردوکھیل سے لطف اندوز ہوتا ہوں، ہرسطح کی کرکٹ ایک ساتھ چھوڑوں گا،آل راؤنڈر
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پی ایس ایل 8؛ ہیلز راولپنڈی میں میچز کھیلنے کیلیے پُرجوش - ایکسپریس اردومشکل وقت میں ساتھ نبھانے پر اسلام آباد یونائیٹڈ کا شکرگزار ہوں،انگلش کرکٹر
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

اگلے بجٹ کیلیے ایف پی سی سی آئی، چیمبرز، تاجر تنظیموں سے تجاویز طلب - ایکسپریس اردواگلے بجٹ کیلیے ایف پی سی سی آئی، چیمبرز، تاجر تنظیموں سے تجاویز طلب - ExpressNews Budget2023
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »