اسلام آباد ہائیکورٹ نے پب جی گیم معطلی کیخلاف درخواست پی ٹی اے کو بھجوا دی - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پی ٹی اے نے جو کچھ کرنا ہے قانون کے مطابق ہی کرنا ہے،جسٹس عامرفاروق

لاہور پولیس نے پب جی گیم کے خلاف ایک لیٹر لکھا جس میں خودکشیوں کا ذکر کیا گیا، وکیل پی ٹی اے فوٹوفائلاسلام آباد ہائی کورٹ میں پب جی گیم معطلی کے خلاف شہری عبدالحسیب ناصر کی درخواست پر جسٹس عامر فاروق نے سماعت کی۔ دوران سماعت جسٹس عامر فاروق نے وکیل پی ٹی اے سے استفسار کرتے ہوئے کہا یہ کیا ہے گیم ہے یا ویب سائٹ؟ جس پر وکیل پی ٹی اے نے کہا یہ لنک ہے جس کو پی ٹی اے نے عارضی معطل کیا ہے۔جسٹس عامر فاروق نے استفسار کیا اس میں کیا ایسا ہے جس کی وجہ سے آپ نے معطل کیا؟۔ وکیل پی ٹی اے نے کہا لاہور پولیس...

خودکشیوں کا ذکر کیا گیا ہے اس کے علاوہ والدین کی جانب سے بھی ہمیں گیم بلاک کرنے کی درخواست دی گئی ہے۔جسٹس عامرفاروق کے ریمارکس دیتے ہوئے کہا پی ٹی اے نے جو کچھ کرنا ہے قانون کے مطابق ہی کرنا ہے پابندی لگانی ہے تو لکھیں فلاں قانون کی خلاف ورزی میں لگائی ہے۔ پی ٹی اے قانون کو مدنظر رکھ کر درخواست پر تحریری فیصلہ کرے جب کہ پی ٹی اے درخواست منظور یا مسترد کرتے ہوئے متعلقہ قانون کا ذکرکرے۔ عدالت نے معاملہ پی ٹی اے کو بھجوا تے ہوئے درخواست نمٹادی۔واضح رہے کہ پب جی گیم کو مختلف طبقات کی جانب سے...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی آئی اے سربراہ نے بالآخر خاموشی توڑ دیپاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن کے چیف ایگزیکٹو آفیسر ایئر مارشل ارشد ملک نے مشتبہ ڈگریوں کے معاملے پر خاموشی توڑ دی SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

پی آئی اے نے 52 ملازمین کو فارغ کردیا - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی حکومت نے سیاحت کے فروغ کیلئے 10 سالہ پالیسی مرتب کرلیاسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سمندر پار پاکستانی سید زلفی بخاری نے کہا ہے کہ کورونا کے خاتمے کے ساتھ ہی پورے پروگرا م کا اجرا کر دیں گے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

'خوشی ہے وزیراعظم عمران خان پی آئی اے معاملے پر فرنٹ فٹ پرہیں'اسلام آباد:برطانوی رکن پارلیمنٹ ناز شاہ کا کہنا ہےخوشی ہے وزیراعظم پی آئی اے معاملےپر فرنٹ فٹ پرہیں،ایوی ایشن اور مسافروں کیلئے سیفٹی فرسٹ کواپنایاجارہا ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پی آئی اے کی یورپ میں بحالی کیلئے پاکستانی سفارتکار متحرکپی آئی اے کی یورپ میں بحالی کیلئے پاکستانی سفارتکار متحرک Read News Official_PIA Pakistani Embassy pid_gov MoIB_Official
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

موسم کی خرابی: پی آئی اے کی پرواز کو سکھر ایئرپورٹ پر اتار لیاگیاموسم کی خرابی: پی آئی اے کی پرواز کو سکھر ایئرپورٹ پر اتار لیاگیا ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »