موسم کی خرابی: پی آئی اے کی پرواز کو سکھر ایئرپورٹ پر اتار لیاگیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

موسم کی خرابی: پی آئی اے کی پرواز کو سکھر ایئرپورٹ پر اتار لیاگیا ARYNewsUrdu

سکھر: بشکک سے ملتان آنے والی پی آئی اے کی پرواز کو موسم کی خرابی کے باعث سکھر ایئرپورٹ پر اتار لیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق کرغزستان کے دارالحکومت بشکک سے آنے والی پی آئی اے کی پرواز پی کے 9514 کو سکھر ایئرپورٹ پر اتار لیا گیا، پرواز کو موسم کی خرابی کی وجہ سے سکھر ایئرپورٹ پر اتارا گیا۔ سکھر ایئرپورٹ کے منیجر کے مطابق موسم ٹھیک ہونے کے بعد پرواز کو ملتان روانہ کر دیا جائے گا، پرواز کے مسافر طیارے میں ہی موجود رہیں گے، ڈومیسٹک ایئرپورٹ کی وجہ سے مسافروں کو لاوئنج منتقل نہیں کرسکتے۔اس سے قبل 30 جون کو پی آئی اے کی پرواز پی کے 325 موسم خرابی کے باعث کراچی اتار لی گئی تھی۔ پرواز پی کے 325 اسلام آباد سے کوئٹہ جا رہی تھی، مسافروں اور دیگر عملے کی حفاظت کے تحت طیارہ اتارا گیا تھا۔

یاد رہے کہ 26 جون کو ملکی دارالحکومت سے گلگت جانے والی پی آئی اے کی پرواز لینڈنگ نہ کرسکی تھی۔ پرواز پی کے 605 کا رخ تیز ہواؤں کی وجہ سے دوبارہ اسلام آباد کی جانب موڑ دیا گیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

یورپی یونین کی پابندی، پی آئی اے کی یورپ پروازوں کی بحالی کیلئے پاکستانی سفارتکار متحرککراچی : یورپ پروازوں کی بحالی کیلئے پاکستانی سفارتکار پی آئی اے کیساتھ مل کر یورپی یونین سیفٹی ایجنسی میں آئندہ ہفتے اپیل دائر کریں گے،
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزارت داخلہ کو سنتھیا کیخلاف پی پی پی کی درخواست کافیصلہ کرنےکی ہدایت - Pakistan - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

پی پی ای پہنے ڈاکٹر کی ڈانس ویڈیو وائرلعالمی وبا کورونا وائرس کے دوران فرنٹ لائن پر لڑنے والے ایک ڈاکٹر کی پی پی ای ( پرسنل پروٹیکٹیو ایکویپمنٹ ) پہنے ہوئے مشہور گانے ’ہائے گرمی‘ پر ڈانس ویڈیو وائرل ہو گئی ہے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

’کورونیل‘: یوگا گُرو رام دیو کی کمپنی کی ’کورونا دوا‘ کی حقیقتانڈیا میں یوگا گرو بابا رام دیو کی آیورویدک کمپنی ’پتانجلی‘ کی جانب سے بھی ’کورونا کا علاج‘ دریافت کرنے کا دعویٰ سامنے آیا ہے، انڈیا کی حکومت اب اس دعوے کی تحقیقات کر رہی ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی مندر کی تعمیر پر اسلامی نظریاتی کونسل سے مشاورت کی ہدایت - ایکسپریس اردوعمران خان سے وزیر مذہبی امور پیر نورالحق قادری کی ملاقات، معاملے پر تبادلہ خیال
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی مندر کی تعمیر پر اسلامی نظریاتی کونسل سے مشاورت کی ہدایت - Pakistan - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »