اسلامی نظریاتی کونسل بھی میدان میں آگئی، معاشی بحران سے نمٹنے کیلئے اہم اعلان کردیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)اسلامی نظریاتی کونسل کے چیئر مین قبلہ ایاز نے کہاہے کہ

ضرور پڑھیں: اے آر وائی نیوز کے مطابق چیئر مین اسلامی نظریاتی کونسل قبلہ ایاز نے کہاہے کہ ملکی مفاد کونقصان پہنچانے والوں کو اللہ کا عذاب ہے ، اسلام ذخیرہ اندوزی کی اجازت نہیں دیتا ۔

انہوں نے کہا کہ ہمیں بحیثیت قوم مل کر اس بحران کا مقابلہ کرنا ہوگا ، ان کا کہنا تھا کہ ملکی معیشت سے فائدہ ساری قوم کو ہوگا ۔فواد چوہدری نے رمضان میں بغیر لوڈ شیڈنگ بجلی کی فراہمی کا کریڈٹ کس شخص کو دے دیا ؟جان کر آپ کے بھی تمام اندازے غلط ثابت ہو جائیں گے واضح رہے کہ اس وقت ملک کو مشکل معاشی حالات سے سخت اقتصادی بحران کا سامنا ہے ،ڈالر کی روز بروز بڑھتی ہوئی قیمت سے مہنگائی میں اضافہ اور کاروباری طبقہ شدید پریشانی کا شکارہے ، عام اشیاءکی قیمتوں میں اضافہ ہوجانے سے غریب آدمی کی قوت خرید بہت زیادہ متاثر ہوئی ہے ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

قمری کیلنڈر پر وزارت سائنس ٹیکنالوجی کا اسلامی نظریاتی کونسل سے رجوع - ایکسپریس اردووفاقی وزارت سائنس اینڈ ٹیکنالوجی نے اسلامی نظریاتی کونسل سے قمری کیلنڈر پر رائے مانگ لی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

‘تبدیلی سے قوم اس طرح پناہ مانگتی ہے جیسے شیطان سے مانگتے ہیں’امیر جماعت اسلامی سراج الحق کہتے ہیں عید کے بعد اسلامی نظام کیلئے جدوجہد کرنی ہے۔ امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے رمضان کے بعد حکومت کے خلاف طبل جنگ بجانے کا اعلان کردیا۔ سراج الحق کا کہنا تھا کہ اپ لوگوں نے ڈرنا نہیں ہے کمزور نہیں ہونا۔ یہ حکومت بھی پرانی حکومتوں کا […] جب طالبان ملک میں جگہ جگہ دہشت گردی کر رہے اور پاکستانیوں کو خون میں نہلا رہے تھے کاش آپ اسوقت بھی یہ کہتے کہ طالبان سے قوم اسطرح پناہ مانگ رہی جیسے شیطان سے پناہ مانگتے ہیں تو آج شاید آپ کی آواز میں کوئی دم خم ہوتا۔ جماعت اسلامی ہر معاملے میں لیٹ ہو جاتی ہے! سراج منافق Baba bonda
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

زرداری ہاؤس میں دعوت لیکن جماعت اسلامی نے چند گھنٹے قبل ایسا فیصلہ سنا دیا کہ اپوزیشن رہنما بھی حیران پریشان رہ جائیں گےزرداری ہاؤس میں دعوت لیکن جماعت اسلامی نے چند گھنٹے قبل ایسا فیصلہ سنا دیا کہ اپوزیشن رہنما بھی حیران پریشان رہ جائیں گے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

جماعت اسلامی نے اپوزیشن جماعتوں کے احتجاج میں شرکت کا فیصلہ نہیں کیارہنما جماعت لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو کے افطار ڈنر میں شرکت کی مگر تحفظات بھی ہیں، افطار ڈنرمیں شریک اپوزیشن جماعتوں نے کوئی حکمت عملی نہیں بنائی۔ جماعت اسلامی کے رہنما اور نائب امیر...; naeemashrafbut3 مطلب چاول اچھے تھے مگر بوٹیاں کم تھیں۔۔۔😂 naeemashrafbut3 سر حکمت عملی یہی ہے نا کہ کرپشن کی رقم بچاؤ naeemashrafbut3 حکمت عملی بنا بھی نہیں سکتے۔۔۔ سب مفاد پرستوں کے مفادات جب اپنا اپنا پیٹ ہو تو مشترکہ فیصلہ ممکن نہیں ہوتا! تم لوگوں کی حکمت عملی یہ ہو گی کہ پارلیمان اور باھر فردا فردا غنڈاگردی اور دھنگا فساد کرایا جائے
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

آئندہ 5 سال کا اسلامی کلینڈر تیار ہوگیااسلام آباد : وزارت سائنس و ٹیکنالوجی نے قمری کیلنڈر تیار کرلیا ہے ،اس کلینڈر میں 2019 تا 2024 اسلامی مہینوں کے چاند نظر آنے کی تاریخیں طے کی گئی ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

حکومت ہر دن ایکسپوز ہورہی ہے،حکمرانوں نے مقابلہ کیے بغیر عالمی مالیاتی اداروں کے سامنے گٹھنے ٹیک دیئے:سراج الحقلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے کہاہے کہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

Dunya News Ramadan Special
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

Dunya News Ramadan Specialرمضان صرف انفرادی عبادات کا مہینہ نہیں بلکہ فتوحات اور دین کی نصر کا مہینہ بھی ہے. اس دین کی اقامت ہم پر واجب ہے. آئیں اپنے تئیں حتی الوسع کوشش کریں کہ اس کار خیر میں کتنا حصہ ڈال سکیں Khilafah Khilafah4Pakistan PakArmy FastingAndKhilafahAreShields
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بلاول بھٹو کا افطار ڈنر،مریم نواز سمیت اہم رہنماؤں کی شرکتچیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کی طرف سے اپوزیشن رہنماؤں کے اعزاز میں افطار ڈنر کا اہتمام کیا گیا جس میں مریم نواز سمیت مسلم لیگ ن کے سرکردہ رہنماؤں نے شرکت کی۔ جماعت اسلامی کے لیاقت بلوچ...; BBhuttoZardari MaryamNSharif Biggest chor Hazir ha😂🤣😂😂😂😂 BBhuttoZardari MaryamNSharif Nice BBhuttoZardari MaryamNSharif Daku
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان کسی بھی غیر متوقع صورتحال سے نمٹنے کیلئے تیار ہے: آرمی چیفپاکستان کسی بھی غیر متوقع صورتحال سے نمٹنے کیلئے تیار ہے: آرمی چیف PakArmy ArmyChief QamarJavedBajwa Unexpected Situation Ready OfficialDGISPR
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کسی بھی غیر متوقع صورتحال سے نمٹنے کیلئے تیار ہے: آرمی چیفپاکستان کسی بھی غیر متوقع صورتحال سے نمٹنے کیلئے تیار ہے: آرمی چیف PakArmy ArmyChief QamarJavedBajwa Unexpected Situation Ready OfficialDGISPR
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »